قلات : قلات میں تھری جی انٹر نیٹ اور ای وی او انٹر نیٹ سسٹم کی بند ش کو تین سال گزر جانے کے باوجود انٹر نیٹ کو بند رکھنا قلات کے شہریوں کو ایک منصوبے کے تحت پسماندہ رکھنے کے مترادف ہے۔
Posts By: بیورو رپورٹ
جیونی میں تفتان بارڈر جیسی غلطی نہیں ہونے دینگے، سعید فیض
گوادر : جیونی کے سیاسی و سماجی رہنماؤں کی پریس کانفرنس بی ایس او کے سابق چیرمین سعید فیض، میونسپل کمیٹی جیونی کے سابق چیئرمین منظور احمد اور بلوچستان فشرمین ورکرز یونین کے ضلعی جنرل سیکریٹری الہی بخش بلوچ نے مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کے جیونی جو کے ایرانی بارڈ پر واقع ہے اگر تفتان بارڈر جیسی غلطی درائی گئی تو اس کے بیانک انجام بگتنے پڑیں گے۔
کورونا وائرس زائرین کی وجہ سے پھیلا، زلفی بخاری کو بچانے کیلئے تبلیغی جماعت پر الزام لگایا جارہا ہے، غفور حیدری
قلات: جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیر آعظم کے پے در پے تقاریر سے قوم میں مایوسی پھیل رہی ہے ایک طرف وزیر آعظم کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں تو دوسری طرف کہتے ہیں کہ کرونا وائرس پوری ملک میں پھیل سکتا ہے۔
تربت لاک ڈاؤن کے باوجود عوام کا بازاروں میں رش
تربت: تربت شہر میں لاک ڈاؤن، اور ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود شہر میں عوام کی بھاگ دوڑ اور رش میں اضافہ۔کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر تربت میں لاک ڈاؤن صرف دکانوں اور دیگر کاروباری مراکز کے بند ہونے تک محدود شہر اور اسکے گرد و نواح میں عوام کا رش اور اجتماعی میل ملاپ پھر سے سر اٹھانے لگیں، حکومتی احکامات پر عمل درآمد صرف تین دن تک برقرار رہا۔
قلات بارش سے موسم سر د ہو گیا
قلات: قلات شہر اور گردونواح میں ہلکی ہلکی بارش سے موسم سر د ہو گیا۔
زائرین کو قلات منتقل کرنے کو کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے، آل پارٹیز
قلات: آل پارٹیز قلات نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے زائرین کو قلات منتقل کرنے کو کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے زائرین کو قلات منتقل کرنا قلات میں کرونا وائرس کو جان بوجھ کر پھیلانے کی مترادف ہے۔
تربت جیل سے32 قیدی رہا کر دیئے گئے
تربت: کورونا وائرس کے اندیشے کے پیش نظرصوبائی حکومت اورآئی جی جیل خانہ جات کے فیصلے کے تحت ڈسٹرکٹ جیل تربت میں بھی معمولی جرائم میں قید 32 قیدیوں کی رہاکردیاگیا۔
شہری کرونا وائرس کے حوالے سے انتظامیہ کی ساتھ تعاون کر ے،ڈپٹی کمشنر قلات شہیک بلوچ
قلات: ڈپٹی کمشنر قلات شہیک بلوچ نے کہا ہی کہ قلات کے شہری کرونا وائرس کے حوالے سے انتظامیہ کی ساتھ تعاون کر ے اگر کوئی شخص تفتان بارڈر پنجگور بارڈر کوئٹہ کراچی سمیت ملک کسی بھی شہر سے یا بیرون سے آئے ہیں۔
قلات لاک ڈاؤن،کاروباری مراکز بند،سڑکیں سنسان
قلات : قلات میں لاک ڈاؤن کا چھٹا روز شہر میں جزوی لاک ڈاؤن جاری کاروباری مراکز بند سڑکیں سنسان غریب دیہاڑی دار حکومت امداد کے منتظر دیہاڑی دار طبقہ روزگار نہ ملنے کی وجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں غریب مزدورں نے حکومت سے فوری امداد کرنے کی اپیل کی ہیں۔
قلات ڈسٹرکٹ ہسپتال کو کرونا وائرس کی تشخیص کے کٹ فراہم نہیں کی جاسکی
قلات: قلات ڈسٹرکٹ ہسپتال کو کرونا وائرس کی تشخیص کے کٹ فراہم نہیں کی جاسکی قلات میں کروناوائرس اسکینر نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کی تشخیص کے حوالے سے طبی عملہ کو مشکلات کا سامنا قلات میں پنجگور اور دیگر علاقوں سے آنے والے لوگوں کی کرونا وائرس کی اسکیننگ نہ ہونے سے شہریوں میں تشویش پھیل گئی ہے شہریوں نے ڈی ایچ کیو اور پرنس عبدالکریم خان ہسپتال کو سکینر فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔