حکومت، مقتدرقوتیں نہیں چاہتی بلوچستان ترقی کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حکمران مقتدرقوتیں نہیں چاہتی بلوچستان ترقی کرے بلوچستان کی ترقی اورامن میں رکاوٹ مقتدرقوتیں اورسیکورٹی ادارے اورحکمران ہیں بلوچستان کے عوام کو حقوق ،نوجوانوں کو روزگار ،تاجروں کی تجارت کیلئے بارڈرزکھول دیے جائیں

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدید ترین سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کا کارگو کمپلیکس بنانے کا فیصلہ ،ایوی ایشن اتھارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے)کے ٹرمینل مینیجر سردار صادق،ڈپٹی فیسیلیٹیشن منیجر صابر علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدید ترین سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کا کارگو کمپلیکس بنایا جائے گا

پاکستان ایک حقیقت،تشدد کے ذریعے نہیں توڑا جا سکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان 

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں تشدد کے اثرات اور ریاست کی اہمیت پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “تشدد کا سب سے زیادہ نقصان بلوچستان کو ہوا ہے۔ پاکستان ایک حقیقت ہے، اور اسے تشدد کے ذریعے نہیں توڑا جا سکتا۔

پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ، دشمن بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے،مینا مجید

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں میینہ مجید نے قلات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی سخت مذمت کی اور اس پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، “یہ واقعات افسوسناک ہیں اور ہمیں ان عناصر کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا جو نوجوانوں کے ذہنوں میں انتشار پیدا کر رہے ہیں۔”

مل کر بلوچستان کی سرزمین کو دہشتگردی سے پاک کریں،ظہور بلیدی کا قلات میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے قلات میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعات افسوس ناک ہیں اور دہشت گردی نے پورے صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

گوادر یونیورسٹی کا دوسرا سالانہ اسپورٹس ویک 2025، بیچ گیمز کا شاندار آغاز

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر یونیورسٹی میں دوسرے سالانہ اسپورٹس ویک 2025 کا شاندار آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کا انعقاد کالج گراؤنڈ میں کیا گیا، جس میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور احمد نے فٹبال کو کِک لگاکر باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جان محمد، اسپورٹس ڈائریکٹر صغیر نسیم، ڈائریکٹر ORIC محمد ارشاد، ڈپٹی رجسٹرار عبدالماجد، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئرز فاروق حیدر، مختلف شعبوں کے چئیرپرسنز اور دیگر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کریں گے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام کا آج کوئٹہ کا دورہ متوقع ہے ۔