
سوات/کو ئٹہ : جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما اورسابق سنیٹر مولانا حفظ حمداللہ نے کہاہے کہ دینی مدارس روز اول سے ہی اسلام کے قلعے رہے ہیں لیکن عالمی استعمار کے ناپاک عزائم کے باعث جنگ آزادی کے بعد نہ صرف دینی مدارس پر حملہ کیا گیا بلکہ نظام تعلیم کو بھی غلامانہ بنادیا گیا ہے۔