پارٹی کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں اغیار کی سازشوں کو جانتے ہیں، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بی این پی شہداء کی جماعت ، آمر مشرف دور سے اب تک ثابت قدمی اور مستقل مزاجی کے ساتھ پارٹی رہنماؤں و کارکنوں نے سہ رنگہ بیرک کو ہمیشہ بلند رکھا راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کے فکر و فلسفے ، بلوچ قومی جہد کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا

بلوچستان حکومت نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کردی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں تین فروری سے صوبائی محکموں کی جانب سے بجٹ تجاوز دینے کیلئے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

قلات میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا انتہائی قابل مذمت فعل ہے ، ضیاء لانگو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:سابق وزیرداخلہ بلوچستان میں میرضیا اللہ لانگو نے قلات میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت اور انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا انتہائی قابل مذمت فعل ہے اس طرح کے حملے کرکے اپنے ہی لوگوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے

پنجگور کے علاقے سے نوجوان کی نعش برآمد

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور: پنجگور پاردان ڈیم سے نوجوان کی لاش برآمد مقتول کو سر میں گولی مار کر قتل کیاگیا تھا تفصیلات کے مطابق وشبود کے رہائشی نوجوان طلحہ ولد محمد عالم جو جمعہ کی شام کو اپنی آلٹو کار میں گھر سے نکلا تھا ہفتے کی صبح اسکی لاش قریبی پاردان ڈیم کے ایریا سے برآمد ہوئی جسے سر میں گولی مار کر قتل کیاگیا تھا

مولانا فضل الرحمن سیاسی قیادت کی توجہ کا مرکز ہیں، مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن ملک کے تمام سیاسی قیادت کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے مکمل فنڈنگ یقینی بنایا جائے،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔

مہنگائی، بلوں میں اضافے، لوڈ شیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کا کوئٹہ میں مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام مہنگائی، بجلی، گیس کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کو ضلع کوئٹہ کے صدر عبدالنعیم رند کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے۔

عالمی استعمار دینی مدارس پر حملہ کر کے نظام تعلیم کو بھی غلامانہ بنادیا گیا، حافظ حمد اللہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سوات/کو ئٹہ : جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما اورسابق سنیٹر مولانا حفظ حمداللہ نے کہاہے کہ دینی مدارس روز اول سے ہی اسلام کے قلعے رہے ہیں لیکن عالمی استعمار کے ناپاک عزائم کے باعث جنگ آزادی کے بعد نہ صرف دینی مدارس پر حملہ کیا گیا بلکہ نظام تعلیم کو بھی غلامانہ بنادیا گیا ہے۔

قلا ت خون جما دینے والی سردی معمولات زندگی مفلوج

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات:  قلات میں خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی، درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ، گیس بدستور مکمل غائب، سوختنی لکڑی و ایل پی جی گیس کی قیمتیں عوام کی قوت خرید سے باہر، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، گیس بحالی کا مطالبہ،