پیکا ایکٹ 1973 کے آئین کو کمزور کرنے کی وسیع مہم کا حصہ ہے، بلوچستان بار کونسل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئر مین راجب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور چیئر مین ایگزیکٹیو کمیٹی امان اللہ خان کا کڑ ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں سینیٹ کی جانب سے الیکٹر انک جرائم کی روک تھام کے قانون (PECA) 2025 میں ظالمانہ ترامیم کی منظوری کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

کوئٹہ میں کھلی کچہری،لوگوں کے اپنے مسائل سے انتظامیہ کو آگاہ کیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ :  عوامی مسائل اور مشکلات کے ازالے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر)سعد بن اسد کی زیر صدارت کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

بلوچستان میں غربت بہت زیادہ، معاشی عوامل کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  گورنربلوچستان جعفرخان نے کہا کہ ملک و قوم کی پائیدار ترقی اور خوشحالی میں مضبوط معاشی نظام کا کلیدی کردار ہے اور ضروری ہے کہ معاشی عوامل کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں.

خضدار میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: خضدار میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق واقعہ کوڑاسک میں پیش آیا، خضدار کے دور دراز علاقوں کوڑاسک مزار دان میں فائرنگ کرکے حق نواز ولد نجم الدین سمالانی اور حامدہ بنت اللہ بخش قوم سمالانی سکنہ کونڈی مزاردان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ جس سے دونوں جاں بحق ہوگئے۔ لیویز فورس مذید کارروائی کررہی ہے۔ تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

وزیراعظم ڈھٹائی سے کہتے ہیں لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی سندھ کا کوئی ایک شہر بتادیں جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی، بلاول

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کو وزیراعلیٰ یا کسی وزیر یا بیورو کریسی سے شکایت ہے تو مجھ سے کرے یہ صوبہ پیپلز پارٹی کا ہے کہیں اور جاکر چغلی کرنے کی ضرورت نہیں۔