کوئٹہ: مستونگ میں شہری پر تشدد کے الزام میں تین لیویز اہلکاروں کو معطل کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: مستونگ میں شہری پر تشدد کے الزام میں تین لیویز اہلکاروں کو معطل کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ+لاہور: مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر محمد نصیر مینگل نے لاہور میں ملاقات کی ملاقات میں مسلم لیگ( ق) کے مرکزی قائدین و دیگر معتبرین بھی موجود تھے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
گوادر: بلوچستان کی معاشی ترقی کے لیے مہارت کی ضروریات پر ایک روزہ سیمینار میر احمد بخش لہری آڈیٹوریم (PCTVI)، گوادر یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
ڈیووس:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی اقتصادی فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، جو 44 فیصد رقبے پر مشتمل ہے اور عالمی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان عالمی برادری کے لیے ایک مثالی اقتصادی مرکز بن سکتا ہے اور یہ پورے پاکستان اور دنیا کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک پاکستان میں 10 سال کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ 8فروری کو پچھلے سال کے عام انتخابات کا سال پورا ہورہا ہے ،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ریاست شعور دشمنی پر اتر آیا ہے جس کا واضع ثبوت بلوچستان میں کتاب کلچر کے خلاف گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں حکومتی کریک ڈاؤن ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان بھر میں منعقد بلوچستان کتاب کاروان کے کتب میلوں پر پولیس کی ناروا سلوک اور گوادر میں کتب اسٹال پر دھاوا بول کر چار بلوچ نوجوانوں کو بلاجواز گرفتار کرکے ان پر جھوٹی کیس لگار کر ایف آئی آر کرنے کے خلاف بساک کی جانب سے کوئٹہ، تربت اور نصیرآباد میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی جاری اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی صدر سابق وقافی وزیر میر اسرار اللہ زہری و مرکزی کابینہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مارشل لاء طرز حکمرانی جانبدارانہ پالیسیوں اور عوام دشمن اقدامات نے پورے ملک بالخصوص بلوچستان کے عوام کو جمہوری سیاسی اور سماجی طور پر شدید نقصان پہنچایا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری کونسل کی جانب سے ملک میں اسلامی نظام اور انصاف کی فراہمی سمیت مسالک کی بنیاد فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف 17نکات پر اتفاق کیا ہے