کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار جان مینگل کی قومی اسمبلی جبکہ بلوچستان اسمبلی کے پانچ ارکان کی اسمبلی رکنیت معطل کردی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: پشاور میں جو میٹنگ ہوا ہے وہ آئین کی روح کے منافی ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
نوشکی: نیشنل پارٹی کے ڈسٹرکٹ ترجمان نے کہا کہ نوشکی تمام نیٹورکس فیل ہو چکے ہے جس میں ٹیلی نار یوفون زونگ نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : مستونگ پولیس تھانہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنمائوں ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور دیگر پر ایف آئی آر درج کرلی
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
قلات : قلات میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کمسن بچی سمیت دو افراد جانبحق ہوگئے پولیس کی بروقت کارروائی سے ملزم گرفتار آلہ قتل بھی برآمد قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز ملزم بشیر احمد اپنے بہنوئی منیر احمد ولد باران خان اور ایک آٹھ سال کی بچی لائبہ کو قتل کرنے کے بعد واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اپنے ساتھ لے کر فرار ہو گیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
اوتھل:بیلہ کے قریب کار اورویگو میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت2افراد جاں بحق جبکہ ایک ایک خاتون زخمی ہوگئی
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
حب:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر حب پہنچے سابق وزیراعلی بلوچستان و سینیٹر میرعبدالقدوس بزنجو, صوبائی وزیر زراعت میرعلی حسن زہری, رکن قومی اسمبلی وڈیرہ میاں خان بگٹی اور وڈیرہ جلال الرحمٰن کلپر بگٹی انکے ہمراہ تھے حب منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حب سے متعدد وزراء اعلیٰ بنے ہیں حب ایک صنعتی شہر اور یہ سب کے روزگار کا مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ کراچی کے قریب ہونے کی وجہ سے حب کو ایک جدید شہر ہونا چاہیے تھا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی اورعروج میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، قومیں اپنے اصولوں کا تعین کرکے منزل کی طرف بڑھتی ہیں،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینٹر جان محمد بلیدی نے سینٹ آف پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے کھاکہ ایک ماہ سے آل پارٹیز گوادر دھرنا دے کر احتجاج کررہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
گوادر: گوادر میں لاپتہ افراد، غیرقانونی ٹرالرنگ، بارڈر بندش اہم ترین مسائل ہیں، صحت اور تعلیم کے شعبہ زبوں حالی کا شکار ہیں۔