شر پسند عناصر سیمنٹ فیکٹری کو تباہ کرکہ غریب عوام کے ساتھ دشمنی کی انتہا کر دی ہے ، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی/کوئٹہ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ضلع مستونگ کے علاقہ دشت گونڈین میں سریلا سیمنٹ فیکٹری کو تباہ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو عوام دشمنی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سیمنٹ فیکٹری سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ تھا غریب لوگ یہاں مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے تھے

غزہ جنگ بندی معاہدہ؛ 7 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے ایک ہزار فلسطینی قیدی رہا کرنے پر اتفاق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری غزہ جنگ بندی معاہدے کے مندرجات سامنے آگئے ہیں جن کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کے اختتام پر کیا جائے گا۔

زہری 5نوجوان بازیاب دھر نا ختم قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  زہری سے گرفتار 5نوجوانوں کو رہا کردیاگیا تاہم قومی شاہراہ پر دھرنا بدستور جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں زہری سے گرفتارہونے والے 13میں سے 5نوجوانوں کو رہا کردیا گیا

عوامی مسائل سے لاتعلق بلوچستان حکومت انتخابا ت میں لگائے گئے پسیوں کی وصولی میں لگی ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گوادر انتظامیہ کی جانب سے نیشنل پارٹی گوادر کے صدر عبدالغفور ہوت کے مہمان خانے و گھر پر توڑ پوڑ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی غیر سنجیدگی و ناقص بصیرت کے بدولت گوادر سمیت بلوچستان کے عوام سراپا احتجاج ہے۔

پارٹی بلوچ قومی شناخت کے تحفظ کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت:  نیشنل پارٹی ملک آباد یونٹ کا ایک اجلاس یونٹ سیکرٹری محمد اقبال بلوچ کی صدارت میں مرحوم حاجی عبدالغفور کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کے مہمانِ خصوصی نیشنل پارٹی تحصیل تربت کے صدر طارق بابل تھے۔ اجلاس میں تمام ممبران اور عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔

غیر قانونی شکار سے بعض نایاب جنگلی حیات معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی صدارت جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ اور ان کے استحکام کے لیے محکمہ جنگلات کا جائزہ اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا

بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جدوجہد مشن ہے پیچھے نہیں ہٹیںگے ،مو لا نا ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کیساتھ ظلم وزیادتی ،پولیس گردی کے خلاف متحد ہوکر دجدوجہد کریں گے