کوئٹہ:سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت نے ملک و جمہوریت کیلئے قربانی دیکر ہمیشہ کیلئے امر ہوئے27دسمبر کو تاریخ کی سیاہ ترین دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے یونیورسٹی ہمارا قومی اثاثہ ہے جس میں کسی سطح پر کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی. لورالائی یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیوں پر فوری ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بے امنی اور درپیش مسائل کے حل کے لئے 29 دسمبر کو صوبے کے تمام قبائل کو جرگے کی دعوت دی ہے اور اسی سلسلے میں 29 دسمبر کے بعد صوبے کے علماء کے ساتھ بیٹھک ہوگی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار:بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر دھرنے کے موقع پر کرخ کے سیاسی، سماجی اور تاجر رہنمائوں کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔گزشتہ روز انسداد دہشتگردی خضدار کی عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد عدم ثبوت کی بنا پر ان رہنمائوں کو بری کر دیا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
نوشکی :بلوچستان نیشنل پارٹی نوشکی کے ضلعی سیکریٹریٹ سے جاری ھونے والے بیان میں ضلعی صدر حاجی میر بہادر خان مینگل مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و سابقہ ایم پی اے نوشکی بابو میر محمد رحیم خان مینگل مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر خورشید احمد جمالدینی ضلعی کابینہ کے عہدیداروں رمضان بلوچ صادق علی… Read more »
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر حسن احمد اور دیگر کی دائر کردہ توہین عدالت کی درخواستبنام سیکرٹری محکمہ صحت اور دیگر کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری صحت کو ہدایت کی کہ وہ 24 گھنٹے کے اندر لا آفیسر… Read more »
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آنے والے مہم کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
اوتھل:پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 151 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کرتے ہوئے گزشتہ دوماہ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے 151غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔ یہ تمام افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات اور راہ داری کے غیر قانونی طریقے سے سفر کر رہے تھے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار:وڈھ میں گیس سلنڈر کادھماکہ، ایک شخص جاں بحق دوسراز خمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علا قے وڈھ بازار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نقیب اللہ نامی شخص جاں بحق جبکہ راحت خان زخمی ہو گیا، جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایئراسٹرائیک میں دہشت گردوں کو مارا گیا، ایئراسٹرائیک میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نے ٹھوس شواہد اور آپریشن بیسڈ کارروائی کی، دہشتگردی ایک مشترکہ چیلنج ہےجس… Read more »