معاشرے کو کسی صورت خواتین کے حقوق اور تحفظ سے لاتعلق نہیں ہونا چاہیے، سائرہ عطاء

Posted by & filed under بلوچستان.

وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ و شہید بینظیر بھٹو کرائسس سینٹر کوئٹہ، لوکل گورٹمنٹ و یونیسف نے خواتین پہ تشدد کی روک تھا کے حوالے سے سولہ روزہ مہم کے سلسلے سے ایک اگاہی سیمنارکا انعقاد کیا۔ پروگرام سے سماجی ورکرز، صحافی، وکلاء، اساتزہ، گورنمنٹ افیسرز، یواین کے نمائندے، این جی اوز اور شہید بینظیر بھٹو کرائسز سنٹر کے بینفشریز نے بھرپور شرکت کی۔

مکران ڈویژن میں کھجور کے کاشتکار اپنی پیداوار کی مارکیٹنگ کے لیے حکومت سے مدد کے طلب گار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان کے مکران ڈویژن میں کھجور کی پیداوار مقامی معیشت کا ایک اہم جزو ہے، مگر مختلف وجوہات کی بنا پر یہ اب تک ایک مکمل اور قائم شدہ صنعت کا درجہ نہیں حاصل کر سکی۔

کارکردگی سے مشروط بلدیاتی اداروں کے فنڈز میں اضافہ کرینگے، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سوئی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیر کے روز ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچ کر سوئی میونسپل کمیٹی کے نئے دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی سوئی عزت اللہ بگٹی اور علاقائی عمائدین نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ملازمین شکایات سے متعلق عدالت سے رجوع کریں، بلوچستان ہائیکورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:جسٹس کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نیڈاکٹر حسن احمد اور دیگر بنام سیکرٹری محکمہ صحت و دیگر کی دائر کردہ توہین عدالت درخواست کی سماعت کی۔

کراچی سے چار بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی انتہائی تشویشناک ہے،بی ایس او

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جامعہ کراچی میں زیر تعلیم چار بلوچ طلباء گمشادبلوچ،دودا الیٰ،مزمل بلوچ اور معراج بلوچ کی جبری گمشدگی پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی کا تسلسل قرار دیا ہے۔

بجلی کے بلوں میں کمی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ میںآئینی درخواست دائر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: معروف قانون دان اور سپریم کورٹ کے وکیل سید نذیر آغا ایڈووکیٹ نے بلوچستان کے عوام کو بجلی کے بلوں میں کمی اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔

گوادر یونیورسٹی انتظامیہ کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر: گوادر یونیورسٹی نے نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (NAHE) ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت یونیورسٹی انتظامیہ کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز کیا گیا۔

وزیراعلی کے کہنے پر اساتذہ کے تعیناتی آرڈرز جاری نہیں کئے جارہے ، ثناء بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن بلوچستان ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ ایس کے بی کے اساتذا کی راہ میں رکاٹ کسی بھی صورت قبول نہیں،

نوشکی ،لاپتہ اسکول ٹیچر فرید احمد بادینی کو بازیاب کرایا جائے ، بیٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی:  لاپتہ ماسٹر فرید احمد بادینی کی اہل خانہ بیٹی لبابہ بادینی بیوی ثمینہ بادینی بیٹے صفوان بادینی اور مروان بادینی نے نوشکی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ماسٹر فرید احمد بادینی معزز شہری کے ساتھ ساتھ ایک فرض شناس استاد ہے جسے 13 اکتوبر 2024 کو ہمارے گھر کلی بدل کاریز سے رات کے دو بجے درجنوں مسلح باوری اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد اٹھا کر اپنے ساتھ لیں گئے