ظلم جبر اور ظالموں کیخلاف حقوق کیلئے لڑنے والے شہید ہیں،ہدایت الرحمن بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ظلم وجبراور ظالموںکے خلاف وحقوق کے حقوق کیلئے لڑنے والے شہید ہیں۔

بلوچستان میں سندھی کلچر کے فروغ کیلئے سندھی اکیڈمی قائم کریں گے، صادق عمرانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ ہمیں نفرتوں کے خاتمے کو یقینی بناتے ہوئے صوبے کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے محکمہ خوراک کے گوداموں دستیاب ذفائر کی تفصیلا ت طلب کرلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کے دستیاب ذخائر کا جائزہ لینے کیلئے سی ایم آئی ٹی کو معائنہ کرکے جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے

کرپشن نے سماج کو کھوکھلا کر دیا ہے، خاتمہ کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے قومی احتساب بیورو کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں کرپشن ایک بہت بڑا ناسور ہے جس نے ہمارے معاشرے کو طویل عرصے سے کئی مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے اور اس نے ہماری روزمرہ زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے۔

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنائیں گے، میر سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے ون ونڈو آپریشن سہولیات کی فراہمی کا اعلان کرتے یقین دلایا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے والی تاجر کمیونٹی کو بیوروکریسی کی جانب سے کسی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی 13 اساتذہ بیرون ممالک روپوش

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :کوئٹہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی 13 اساتذہ کابیرون ممالک روپوش ہونے کا انکشاف سامنے آگیا ، سرکاری اخراجات پر پی ایچ ڈی کرنے بیرون ممالک جانے والی اساتذہ چھ سال گذرنے کے بعد بھی وطن واپس لوٹ کر نہیں آئیں ویمن یونیورسٹی نے بیرون ممالک سے واپس نہ انے والی اساتذہ کو نوٹسز جاری کردئیے ۔