جماعت اسلامی کا 15 دسمبر کو بلوچ پشتون جرگہ منعقد کرنیکا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے 15 دسمبر کو بلوچ پشتون اقوام کے مشران کا جرگہ منعقد کیا جارہا ہے

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، آج بر فباری کا امکان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں موسم سرما کی بارش کا سلسلہ اتوار کوبھی وقفے وقفے سے جاری رہا کوئٹہ شہر بارش کے بعد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا

ہمیشہ دہشتگروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے کسی کی بندوق کا نہیں یہاں کے عوام کا نظریہ چلے گا، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلز پارٹی آئین کی بالادستی اور جمہور کی بقاء کی علامت ہے

پیپلز پارٹی غریب، محکوم اور مظلوم عوام و طبقات کی جماعت ہے ،مینا مجید

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلی کے مشیر برائے کھیل مینا مجید نے پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریب محکوم اور مظلوم عوام و طبقات کی جماعت ہے ،

بلوچستان کے عوام کو ظا لم و مقتدرقوتوں کے رحم وکر م پرنہیں چھوڑیں گے ،مو لا نا ہدایت بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ماورائے آئین قتل وغارت گری ،اغواء ،بے گناہوں کوغائب کرنے پر دکھ اورافسوس ہے

وڈھ، مزدا ٹرک الٹنے سے 2 افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :وڈھ کے علاقے میں مزدا ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ کے علاقے سمان ایریا میں تیز رفتار مزدا ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کراچی سے گوادر جانے والی کوچ حادثے کا شکار، 5 افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:کراچی سے گوادر جانے والی کوچ حادثے کا شکار ہونے سے 5 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی سے گوادر جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ کوسٹل ہائی وے پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی