پولیس فا ئرنگ سے 3سا تھی شہید اور متعدد زخمی ہیں، آج بلوچستان بھر میں ہڑتال ہوگی، بی وائی سی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں اس وقت ہمارے تین ساتھی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہیں، جن میں سے سات کی حالت شدید تشویشناک ہے۔

شال پرامن احتجاجی مظاہرین پر ریاستی دہشتگردی بلوچ نسل کشی کا وحشیانہ اظہار ہے، بی ایس او

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج شال میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ہونے والی پرامن احتجاجی مظاہرے پر ریاستی اداروں کا جارحانہ حملہ نوآبادیاتی وحشت و بربریت کا گھناؤنا اظہار ہے،

بلوچستان نیشنل پارٹی کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ہڑتال کی حمایت کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق سریاب روڈ پر نہتے مظاہرین پر فائرنگ میں 3افراد کی شہادت درجنوں کے زخمی کرانے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پہیہ جام و شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے  ہے

سریاب، مظاہرین پر لاٹھی چارج، تشدد اور طاقت کا استعمال کابل مذمت ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں سریاب روڈ پر لاپتہ افراد کے لواحقین کے پرامن احتجاج پر فائرنگ لاٹھی چارج و شیلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے جارہانہ اور پرتشدد اقدامات بلوچستان میں لگی آگ کو ایندھن فراہم کریگی۔

انسانی حقوق کی تنظیمیں بلوچ نسل کشی کا نوٹس لیں ، بی ایس او پجار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  بی ایس او پجار کے مرکزی چیرمین بوہیر صالع بلوچ بلوچ اپنے بیان میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر میں بلوچ سمیت دیگر مظلوم اقوم کو شدت کے ساتھ جبری گمشدگیوں کا سامنا ہے

دہائیوں سے بلوچ قوم کا استحصال کیا جارہا ہے ، بی ایس ایف

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچ عوام استعماری طاقت کے ہاتھوں ظلم و جبر اور استحصال کا شکار ہے۔

فارم 47کے حکمران ضد، انا اور لاشوں سے اپنی حکومت کو دوام دینا چا ہتی ہیں، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں سعیدہ بلوچ ان کے بہن کی گرفتاری ، پروفیسر نوشین قمبرانی کے گھر پرچھاپے ، ناصر قمبرانی و ان کے خاندان کے کئی افراد ،بیبرگ بلوچ ، ڈاکٹر الیاس بلوچ ، حمل بلوچ کو گرفتار و لاپتہ افراد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ثابت کر دیا کہ بلوچ سے اب وہ آہنی ہاتھوں سے نمٹ رہے ہیں

بی وائی سی نے کس کی میتیں روڑ پر رکھ کر احتجاج کیا، تعین ہونا باقی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بی وائی سی نے قومی شاہراہ بند کرکے عوام کو مشکلات کا شکار کیا ہے، جس سے کراچی اور دیگر شہروں سے آنے والے مسافر اذیت میں مبتلا ہوئے۔