4G,3G اسپیکٹرم کی نیلامی؛ 6 مراحل بعد بھی بولی 90 کروڑ20 لاکھ ڈالرزسے نہ بڑھ سکی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے 3Gاور 4G اسپیکٹرم کی نیلامی جاری ہے تاہم 6 مراحل مکمل ہونے کے بعد بھی اب تک ان لائسنسوں کی مجموعی بولی 90 کروڑ 20 لاکھ 28 ڈالرز سے آگے نہ بڑھ سکی۔

تنظیم کے چیئرمین کو 18مارچ کو کوئٹہ سے فورسز نے اغواء کر کے لاپتہ کردیا، زاہد بلوچ تاحال بازیاب نہیں ہوسکے ،کریمہ بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی (بیورورپورٹ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ(بلوچ خان)کو18 مارچ 2014میں کوئٹہ سے لاپتہ کردیا گیا، بی ایس او نے تادم بھوک ہڑتالی کیمپ کراچی پریس کلب کے سامنے لگانے کا اعلان کردیا ہے

وزیر دفاع نے آئی ایس آئی پر الزام تراشی پر ’’جیو نیوز‘‘ کے خلاف ریفرنس پیمرا کو بھجوا دیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: آئی ایس آئی اوراس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام پر الزام تراشی پروزیر دفاع نے ’’جیو نیوز‘‘ کے خلاف ریفرنس پیمرا کو بھجوا دیا ہے۔

اہم دفاعی اداروں پر تنقید اور الزامات کی مثال دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں ملتی، چوہدری نثار

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے قومی اداروں پر حملے اور الزامات عائد کئے جارہے ہیں جو قابل تشویش ہے اور اہم دفاعی اداروں پر تنقید اور الزامات کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی۔

حامد میر پر قاتلانہ حملہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا بلوچستان اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ

Posted by & filed under بلوچستان.

xکوئٹہ : سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے اور صحافیوں کو تسلسل کے ساتھ ملنے والی دھمکیوں کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا واک آؤٹ

پشاور: چارسدہ روڈ پر دھماکا، تین افراد ہلاک

Posted by & filed under کوئٹہ.

پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے متصل چارسدہ کے علاقے فاروق اعظم چوک پر آج منگل کی صبح ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔

آرمی چیف کا قومی سلامتی اور ملکی دفاع کیلئے آئی ایس آئی کے کردار کو خراج تحسین

Posted by & filed under بین الاقوامی.

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی سلامتی اور ملکی دفاع کے لئے انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔