
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے تربت یونیورسٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پریس کانفرنس کا بنیادی مقصد ہمارے احتجاجی دھرنے، اس کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ کے بے بْنیاد اعلامیہ اور ہمارے آئندہ لائحہ عمل کے متعلق آپ کو آگاہ کرنا ہے۔