امریکا و برطانیہ میں شدید سردی، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

نیویارک / لندن: امریکا کی وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں2 دہائیوں کے بعد شدید ترین سرد موسم کا سامنا ہے، کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا جس سے نظام زندگی معطل ہے۔

فٹبال ورلڈ کپ: 10 ہزار برازیلین اہلکاروں پر مشتمل ’ایلیٹ فورس‘ کا قیام

Posted by & filed under بین الاقوامی.

جوہانسبرگ(آزادی نیوز) برازیل نے رواں برس شیڈول ورلڈ کپ کے دوران متوقع مظاہروں پر قابو پانے کیلیے10ہزار اہلکاروں پر مشتمل خصوصی ’ ایلیٹ فورس‘ تشکیل دیدی۔

مجھ سمیت کوئی بھی ’’یوتھ لون اسکیم‘‘ کا قرضہ میرٹ سے ہٹ کر نہیں دلاسکتا، وزیراعظم

Posted by & filed under پاکستان.

حیدرآباد(آزادی نیوز) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے شروع کی گئی قرضہ اسکیم کے ایک سال بعد اچھے نتائج نظر آئیں گے اور یقین ہے نوجوان قرضہ لے کرپوری محنت سے کام کریں گے اور نیک نیتی سے اسے واپس کریں گے۔