واشنگٹن: امریکا کی دفاعی و سلامتی تعاون کے ادارے (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے محفوظ 160 بکتر بند گاڑیوں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری دے دی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
نیا آئی ایس آئی چیف، وزیراعظم کے لیے مشکل انتخاب
اسلام آباد : وزارت عظمیٰ کے دوسرے سال میں وزیراعظم نواز شریف کو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کے انتکاب میں مشکل کا سامنا ہے، یہ فیصلہ سویلین اور فوجی قیادت کے درمیان کشیدہ تعلقات پر بہت زیادہ اثرات مرتب کرسکتا ہے۔
بھارت چاہ بہار بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کیلئے 30 کروڑڈالر خرچ کریگا،وسطی ایشیاء تک ریووے سٹرک منصوبہ میں شراکت داری پر غور
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت چاہ بہار بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کیلئے 30 کروڑڈالر خرچ کرے گا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی کابینہ اس سلسلے میں اس کی منظوری آئندہ دو ہفتوں میں دے گی۔ بھارتی وزیر جہازرانی
الطاف حسین کے 20صوبے ۔۔۔ صدیق بلوچ
الطاف حسین بنیادی طور پر ایک غیر سیاسی شخص ہیں سیاست سے زیادہ توجہ اپنی ذاتی پبلسٹی پر دیتے ہیں ان کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیوز یا خبروں میں رہیں جس کیلئے وہ ہمیشہ کوئی منفرد بات کہہ دیتے ہیں
ناسا ایک بار پھر خلا بازوں کو خلا میں لے جانے کے لیے پرعزم
امریکی خلائی شٹلز کی 2011 میں مدت پوری ہونے کے بعد امریکی سائنسدان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کا کوئی مشن تشکیل دینے میں ناکام رہے تاہم اس کے لیے کوششیں جاری رکھیں اور بالاخر خلائی ادارے ناسا نے 2017 تک مشن خلا میں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔
سام سنگ نے خطرناک ترین روبوٹ ’’فوجی‘‘ بنالیا
سیول: جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے روبوٹ سپاہی بنالیے ہیں جو شمالی کوریا کے ساتھ سرحد پر گشت کریں گے اور دو میل دور سے ہی ہدف کا پتا چلا کر اسے گولیوں سے بھون دیں گے۔
سلیم ناز کی ۔۔’’ناز برداریا ں ‘‘ ۔۔۔۔۔۔ منشاء فریدی
سلیم ناز کے نخرے یعنی’’ ناز برداریا ں‘‘ مجھے بھلی لگتی ہیں۔ ان ناز برداریو ں نے ناز و ادا کے ساتھ میرے قلب و تصور میں مسکن سا بنا لیا ہے۔ با یں سبب ناز کی ’’ناز بر داریا ں ‘‘سہنے سے مسرت کے سامان پیدا ہونے لگتے ہیں
سڑکوں پر انار کی
کوئٹہ پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں پر لوگ ٹریفک قوانین پر عمل کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں ۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔ بلکہ موٹر سائیکل سوار ٹریفک کے سپاہی کو گالیاں بک کر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فرار ہوتے ہیں ۔
چھوٹی صنعتیں اور چھوٹے کاروباری ادارے
وزیراعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صوبے میں چھوٹی چھوٹی صنعتوں اور چھوٹے چھوٹے کاروباری اداروں کے قیام کی حوصلہ افزائی کرے گی ۔ ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس صوبے میں ترقی کا عمل تیز تر ہوگا
اسکاٹ لینڈ کی عوام کے فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا، برطانوی وزیراعظم
لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے عوام کی جانب سے برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے کو مسترد کرنے پر خوشی ہے اس فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا۔