ناقص پاکستانی ادویات کی افغانستان میں فروخت

Posted by & filed under کوئٹہ.

کابل: کچھ حالیہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغان مارکیٹوں میں ملنے والی ادویات میں سے نصف یا تو اسمگل شدہ ہوتی ہیں یا پھرپڑوسی ملک پاکستان میں انتہائی ناقص طریقے سے تیار کی جاتی ہیں۔

30 نومبر کو سب سے بڑا امتحان ہے اور کارکنان یہ سوچ لیں وہ اپنے نہیں قوم کیلئے نکل رہے ہیں، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ ہوسکتا ہے حکومت ایک اور سال رہ جائے لیکن ہم ناانصافی کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو حکومت دھاندلی کرکے 5 سال بھی پورے کرلے گی کیونکہ پاکستان میں انصاف کا نظام صرف طاقتور کا ساتھ دیتا ہے۔

بلوچستان کی لٹی ہوئی نسلیں اور لوٹی ہوئی دولت ۔۔۔۔ ثناء بلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

پاکستان کے کسی بھی روزنامہ کو اٹھا کر دیکھ لیں یا پھر سماجی رابطہsocial mediaویب سائٹوں کی ورق گردانی کریں تو آپکو پاکستان کے زیر اثر بلوچستان کے بارے میں کوئی نہ کوئی خبر ضرور پڑھنے کو ملے گی۔ لاپتہ افراد ، مسخ شدہ لاشیں،70% ستر فیصد سے زائد بچوں کی اسکول وتعلیم

ارسلان افتخار، عمران کی نسشت سے انتخابات لڑنے کے خواہشمند

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے الزامات کے تبادلے کی سیاست کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست سے انتخابات لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

بھوت اساتذہ۔ سندھ کے 40ہزار دشمن

Posted by & filed under اداریہ.

آجکل سندھ میں ایک زبردست بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سندھ میں 40ہزار سے زائد بھوت اساتذہ ہیں جو دہائیوں سے تنخواہیں حکومت سندھ سے وصول کررہی ہیں اور اسکولوں کا آج تک انہوں نے رخ نہیں کیا ۔کسی بھی بھوت استاد کو اپنے شاگردوں سے متعلق معلومات نہیں ہیں

پاکستان۔ افغانستان دائمی دوستی

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ چھ دہائیوں سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں سوائے چند سالوں کے یعنی طالبان حکومت کے دوران جب انہوں نے حکومت پاکستان کی مدد سے تخت کابل پر قبضہ کرلیا۔ باقی تمام ادوار میں دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ یا غیر دوستانہ رہے ہیں۔