پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کے لیے افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات درپیش ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
تھر میں مزید 9 بچے موت کا شکار
عمر کوٹ: سندھ کے قحط زدہ علاقے تھر پارکر میں منگل کو غذائی قلت کے باعث مزید 9 بچے ہلاک ہوگئے، جس کے بعد گزشتہ 49 دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔
پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ تیسرا بڑا ملک
گلوبل ٹیرارزم انڈیکس کی جانب سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں میں تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ دنیا بھر میں گزشتہ سال 18 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
بھارت بنیادی طور پر خطے میں پاکستان مخالف افغانستان کا خواہاں ہے، پرویزمشرف
کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارت بنیادی طور پر خطے میں پاکستان مخالف افغانستان کا خواہاں ہے اور اس وجہ سے افغانستان میں بھارتی اثر و رسوخ ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن اور سلامتی کے لئے خطرہ ہے جب کہ ایسی صورت میں وہاں دونوں ممالک کے درمیان پراکسی وار شروع ہوسکتی ہے۔
تحریک انصاف کا وفاقی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 28 لاکھ آئی ڈی پیز کا بوجھ خیبرپختونخوا حکومت پر پڑا ہوا ہے جبکہ وفاقی حکومت صوبے کو حقوق دینے کے لئے مخلص نہیں جس کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈرون حملے ہماری خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے خلاف ہیں، پاکستانی مندوب اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان نے کہا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملے بین الاقوامی قانون، ہماری خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔
قانونی انسانی سمگلنگ کو روکنے کیلئے غربت کا خاتمہ کرنا ہوگا عوام کے مسائل کے حل کیلئے گڈ گورننس لازمی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلو چستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گڈ گورننس بہتر معاشی نظام نہ ہونے کی وجہ سے لوگ غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرکے بہتر معاش کی تلاش میں دیار غیر جارہے ہیں ،
کراچی سے گوادر جانے والی مسافر کوچ کو حاد ثہ ،پانچ افراد جاں بحق
لسبیلہ: کراچی سے گوادر جانے والی مسافر کوچ کو تیزرفتاری کے سبب حاد ثہ پیش آنے سے پانچ مسافرجاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے۔
پشین میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا
پشین: پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیااورموقع سے فرارہوگئے ۔
قلعہ سیف اللہ میں تین لاشیں برآمد
قلعہ سیف اللہ : قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں تین لاشیں برآمد ہوئی ۔لیویز کے مطابق منگل کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کلی شنہ میں مرادخان نامی کے گھرسے خاتون اوردوبچوں سمیت تین لاشیں برآمد ہوئی