کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 پولیس اہلکاروں سمیت 28 زخمی ہوگئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
سکھر کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 56 ہو گئی
سکھر: ٹھیڑی بائی پاس کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 56 ہو گئی جب کہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہیں۔
نائجیریا: اسکول میں خُودکش حملہ، 48 طلباء ہلاک
پوٹسکم: شمالی مشرقی نائجیریا کے شہر پوٹسکم میں اسکول یونیفارم میں ملبوس ایک خودکش بمبار نے ہائی اسکول کی اسمبلی میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس سے کم از کم 48 طلبا ہلاک ہو گئے۔
بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف بلوچ ری پبلکن پارٹی جرمنی کا فرینکفرٹ میں احتجاجی مظاہرہ
فرینکفرٹ (نمائندہ خصوصی ) بلوچ ری پبلکن پارٹی جرمنی کی جانب سے فرینکفرٹ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بلوچستان میں جاری کاروائیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
داعش کے خلاف جنگ اہم مرحلے میں داخل ہوگئی، باراک اوباما
واشنگٹن: امریکی صدر باراک حسین اوباما کہتے ہیں کہ شام اور عراق میں برسرپیکار تنظیم ’’داعش‘‘ کے خلاف جنگ اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
جماعت الاحرار نے اہم کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کردی
پشاور: کالعدم تحریک طالبان جماعت الاحرار نے گزشتہ روز خیبر ایجنسی کی وادیٔ تیراہ میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں اپنے ایک اہم کمانڈر ابو جندل کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر: حتمی نام کا اعلان آج متوقع
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے آج نئے چیف الیکشن کمشنر کے نام کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔
مردوں کی گھریلو کاموں سے بچنے کی دلچسپ کوششیں
لندن : کیا آپ کو معلوم ہے کہ مرد حضرات خود کو گھریلو کاموں سے کیسے بچاتے ہیں؟ وہ جان بوجھ کر اتنا خراب کام کرتے ہیں کہ بیویاں انہیں دور بھگا دینا ہی بہتر سمجھتی ہیں۔
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، 100انڈیکس پہلی بار31 ہزار کی حد پار کرگیا
کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اورملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرگیا ہے۔
ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 نومولود دم توڑ گئے
تھرپارکر: مٹھی میں قحط سالی کے باعث موت کا رقص جاری ہے اور مزید 2 نومولود دم توڑ گئے جس کے بعد 41 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 49 ہوگئی۔