شام پر امریکی حملے

Posted by & filed under اداریہ.

امریکا نے شام کے اندر موجود داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ امریکی جنگی جہاز سے 47کروز میزائل داغے گئے اور طیارہ بردار جہازوں سے ان علاقوں پر بمباری کی گئی ۔ امریکا کے ساتھ ساتھ پانچ عرب مالک سعودی عرب ، بحرین ، عرب امارات ، قطر اور اردن کے جہازوں نے بھی ان فضائی حملوں میں حصہ لیا ۔

امریکی شہرسیٹل میں کھانا ضائع کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا قانون منظور

Posted by & filed under کوئٹہ.

واشنگٹن: شادیوں اور تقریبات میں کھانا ضائع کرنا ایک عادت بن چکا ہے لیکن اب یہ عادت گھروں میں بھی عام ہوچکی ہے اور ایشیا سے یورپ اور امریکا تک غذا کے استعمال میں بہت حد تک لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جس سے ہر روز ہزاروں ٹن کھانا پیٹ میں جانے کی بجائے کچرے دان کا حصہ بن جاتا

ستارے صرف قسمت کا حال ہی نہیں بلکہ کھانوں کا انتخاب بھی بتاتے ہیں!

Posted by & filed under کوئٹہ.

آپ کو کیا کھانا چاہئے؟ یہ کیسے طے کیا جائے کہ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں، کون سا کھانا صحت کے لیے مفید ہے اور کون سا نقصان دہ آج کے مصروف اور جدید دور میں صحت مند کھانے کا فیصلہ کرنا ایک مشکل اور پریشانی کا کام ہے لیکن اب آپ مزید پریشان نہ ہوں علم نجوم کے ماہرین نے اس کا حل نکال لیا ہے اب آپ اپنے کھانے کا مینیو تیار کریں گے اپنے ستارے کے مطابق۔

امریکا میں پاک بھارت وزرائےاعظم ملاقات طے نہیں اور نہ ہی اس کی درخواست کی ہے، ترجمان دفترخارجہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے امریکا کے دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے لیکن بھارتی ہم منصب سے ان کی کوئی ملاقات طے نہیں اور نہ ہی دونوں جانب سے اس قسم کی ملاقات کی کوئی درخواست کی گئی ہے۔

استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی اپنے مؤقف پر قائم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اپنا اصرار جاری رکھا ہوا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، جنہوں نے اپنے استعفے جمع کروائے ہیں، وہ ایوان کو چھوڑنے کے ان کے ارادے کی ذاتی طور پر تصدیق کے خواہشمند ہیں۔

اہم فوجی کمانڈر کا پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : ایک سنیئر فوجی کمانڈر نے بدھ کو جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب آپریشن ضرب عضب ملک میں دہشت گردی کا خطرہ کم کرنے کے لیے کافی نہیں۔