کراچی: سندھ اسمبلی میں سندھ کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کارکنوں کی گرفتاریاں: ایم کیو ایم کے کراچی میں دھرنے
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ رات پارٹی کے سیکٹر آفس پر رینجرز کے چھاپے کے بعد مہاجر دشمنی کے خلاف کراچی میں دھرنے دیے جائیں گے۔
پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کے ساتھ ہے، سیکریٹری خارجہ
نیویارک: سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان غیر ملکی دہشت گرد جنگجوؤں کے خلاف کوششوں میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ ہے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک
شمالی وزیر ستان: پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں ایک گاڑی پر امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
لندن میں پاکستان کے خلاف ہونے والی سازش بری طرح ناکام ہوگئی، وزیراعظم
لندن: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف لندن میں بیٹھ کر کچھ سیاستدانوں نے سازش کی جو بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
مرزا اسلم بیگ کے انکشافات
سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور ڈاکٹر قادری کے اسلام آباد میں دھرنے بیرونی سازش کا نتیجہ ہیں ۔ ان کو امریکا ، برطانیہ اور کینڈا کی اہانت حاصل ہے ۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایرانی مذہبی رہنماء سے قم ایران میں ملاقات کی تھی
شہر قائد میں فائرنگ اور پُرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ، پُرتشدد واقعات، چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔
ہوشیار! بار بی کیو کھانے کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں، تحقیق
وینکوور: گوشت کو نت نئے انداز سے بنانا اور نئے ذائقوں میں ڈھالنا ہمیشہ انسانی ذائقے کی توجہ کا مرکز رہا ہے لیکن سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں واضح کردیا ہے اب بار بی کیو کےشوقین کو اسے کھانے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی کینسر جیسی خطرناک بیماری کی صورت میں۔
جاپان میں بچوں کو رلانے کے انوکھے مقابلے
ٹوکیو: روتے بچوں کو خاموش کرانے کے لیے طرح طرح کے جتن کرنا پڑتے ہیں مگر جاپان میں ایک ایسا دلچسپ مقابلہ بھی منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہنستے کھیلتے بچوں کوخاص طور پر رلایا جاتا ہے۔
نئی دلی کے چڑیا گھر میں چیتے نے لڑکے کو ہلاک کردیا
نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے چڑیا گھر میں چیتے نے پنجرے میں گرنے والے لڑکے کوہلاک کردیا۔