کترینہ کیف کی ادیتہ رائے کپور کیساتھ فلم ’’فتور‘‘ ایک مرتبہ پھر التوا کا شکار

Posted by & filed under کوئٹہ.

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فلم ’’فتور‘‘ ایک مرتبہ پھر التوا کا شکار ہوگئی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدا میں فلم میں اداکارہ کے مقابل شوشانت سنگھ راجپوت کو ہیرو کے کردار میں کاسٹ کیا گیا

منشیات اسمگل کے الزام میں پی آئی اے کی ایئرہوسٹس اٹلی میں گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

میلان: قومی ایئرلائن کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کی کئی مثالوں کے بعد اب لاجواب کارناموں کا نمونہ بھی سامنے آگیا اور پی آئی اے کی پرواز کو میلان میں اتار کر ایئرہوسٹس کو منشیات لے جانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیدیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نیو یارک: عالمی ادارہ صحت نے دنیا سے پولیو کے مکمل خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو سے متاثرہ ہر 10 میں سے 9 بچے پاکستان میں رہتے ہیں۔

جدید ساز و سامان سے لیس پاک فضائیہ ملک کی حفاظت کے لئے تیارہے،ایئر چیف مارشل طاہررفیق بٹ

Posted by & filed under کوئٹہ.

رسالپور: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ جدید ترین ساز و سامان سے لیس پاک فضائیہ ملک کی حفاظت کے لئے ہر طرح سے تیار ہے۔

کوئٹہ: شاہ زین بگٹی کے گھر سے بھاری اسلحہ برآمد،میرے گھر کا معاصرہ کیا گیا ہیں ، شازین کا دعویٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچ قوم پرست رہنما نواب زادہ شاہ زین بگٹی کے گھر سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔کوئٹہ کے علاقے نیو الگیلانی روڈ پر سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران گھر کے زیر زمین پانی کے خالی ٹینک میں چھپایا گیا

حکومت کا گیس صارفین سے سو ارب وصول کرنے کا منصوبہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : حکومت نے صارفین سے گیس ڈویلپمنٹ انفراسٹرکچر سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں سو ارب روپے جمع کرانے کے لیے ایک آرڈنینس نافذ کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا ہے جب سپریم کورٹ نے فنانس بل میں اس ریکوری کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔

خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں ‘دہشت گردوں’ کے متعدد ٹھکانے تباہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

خیبر ایجنسی: وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں شدت پسندوں کے متعدد مبینہ ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔

خطے میں جنگ کے بادل ۔۔۔ صدیق بلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

توقع کے مطابق امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں نے شام پر ہوائی حملے اور میزائل داغنے شروع کردیئے پہلے دن کی اطلاعات ہیں کہ داعش کے 70اور ان کے 50دوسرے اتحادی ہوائی حملوں میں ہلاک ہوئے امریکہ نے کروز میزائل گلف میں لنگر انداز جنگی جہازوں سے داغے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق ،دس سے زائد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں وہیر کے مقام پر اورناچ سے سوراب جانے والی شہزور گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی