پرویز مشرف کو غیر مشروط طور پر رہا ورنہ ایمرجنسی میں شامل تمام جرنیلوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پتا نہیں اسٹیبلشمنٹ کیوں ہم سے ناراض ہے اگر وہ ہماری مدد کرے تو ایم کیو ایم کی حکومت آسکتی ہے جبکہ چیف جسٹس سے کہتے ہیں کہ پرویز مشرف کے ساتھ 12 اکتوبر کی ایمرجنسی میں شامل تمام جرنیلوں کو گرفتار کرکے ان پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ قائم کیا جائے۔

کراچی میں امن کیلئے بلا تفریق اور بغیر کسی دباؤ کے کام کررہے ہیں، ڈی جی رینجرز

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز رضوان اختر کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن وامان کے لئے فول پروف اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے جبکہ شہر میں امن کے لیے بلا تفریق اور بغیر کسی دباؤ کے کام کررہے ہیں۔

حکومت وی آئی پیز پر پوری سیکیورٹی لگا دیتی ہے، پروفیسر افتخار اعظمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: سندھ پروفیسرز لیکچرار ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر افتخار اعظمی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور پروفیسر اگر اسی طرح روزانہ قتل ہو تے رہے تو ملک بالخصوص کراچی شہر پڑھے لکھے لوگوں سے محروم ہو جائے گا۔

مصالحتی جرگے کی پانچ روزہ ’جنگ بندی‘ کی تجویز

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل جرگے کے ایک اہم رکن نے بدھ کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس کو یہ بتایا کہ یہ جرگہ حکومت اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرنے والی جماعتوں کے درمیان جاری چونتیس روزہ تعطل کے خاتمے کے لیے ایک قابل عمل حل کے نزدیک پہنچ گیا ہے۔

پی ٹی آئی کا اپنی احتجاجی تحریک ملک بھر تک پھیلانے کا فیصلہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں اور بدھ کو کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں ہفتہ وار مظاہروں کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔