جامعہ کراچی: شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ فائرنگ سے ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

***کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جمعرات کی صبح جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ شکیل اوج کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جس کے خلاف جامعہ کو تین دن کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔*

سورج کی روشنی سے خودکشی کا رحجان بڑھ جاتا ہے

Posted by & filed under مزید خبریں.

نیویارک: کافی دیر تک اندھیرے میں رہنا ڈیپریشن یا مایوسی کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اب اس سے ہٹ کر ایک اور دعویٰ سامنے آگیا ہے جو یہ ہے کہ بہت زیادہ سورج کی روشنی بھی خودکشی کے رحجان کا سبب بن سکتی ہے ۔

رنبیر کپور میری زندگی کا اہم حصہ ہیں، کترینہ کیف

Posted by & filed under کوئٹہ.

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور بھارتی فلم نگری کی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے درمیان قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن کئی سال کی خاموشی کے بعد بالآخر انہوں نے برملا رنبیر کپور کو اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ قرار دے دیا ہے۔

18 کروڑعوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

Posted by & filed under کوئٹہ.

اٹک: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 18 کروڑعوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا،راستے اور سڑکیں صاف کرنا مشکل کام نہیں لیکن حکومت تحمل سے کام لے رہی ہے۔

‘بطور آرمی چیف ایمرجنسی کے حکم پر دستخط مشرف کی غلطی تھی’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے سربراہ نے منگل کو خصوصی عدالت کے سامنے یہ اعتراف کیا کہ بطور صدر اپنی حیثیت کے تحت وہ آئینی طور پر ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ کرسکتے ہیں