نیوزایجنسی کے دفترپرمسلح افراد کاحملہ،صحافی ارشاد مستوئی سمیت3افراد جاں بحق ، صحافیوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپور)ملک کے سب سے بڑے خبررساں ادارہ ’’آن لائن ‘‘ انٹرنیشنل نیوز نیٹ ورک کے کوئٹہ کے دفتر پرعصرومغرب کے درمیان نامعلوم دہشت گردوں نے دن دیہاڑے حملہ کرکے بیوروچیف وبلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے سیکریٹری جنرل ارشاد مستوئی سمیت تین کارکن شہید ہوئے

سیم کینال کے بائی پاس کھولا اور سیف اللہ مگسی کینال اصل روٹ پر بحال کیا جائے

Posted by & filed under کوئٹہ.

گنداخہ (نامہ نگار) گوٹھ غلام محمد جمالی سمیت کہیں گوٹھ گزشتہ سات سالوں سے سیلابوں کی ذد میں ہے ایک سیلابی پانی ختم ہوتا تو دوسری کی آمد ہوتی ہے جس کی وجہ سے چوکی جمالی سے آر بی او ڈی تھری کا ہے

موٹاپے سے بچاﺅ کیلئے نو بہترین غذائیں

Posted by & filed under کوئٹہ.

موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے؟ کسی کو بھی نہیں اور کوئی اس کا شکار ہوجائے تو خود کو دوبارہ فٹ کرنے کے لیے وہ کیا کیا حربے اختیار نہیں کرتا تاہم اگر آپ ڈائٹنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ایسا مت کریں بلکہ بس اپنی غذا ان زبردست غذاﺅں سے تبدیل کردیں اس طرح بھوک سے تڑپنا بھی نہیں پڑے گا جبکہ منہ کا چسکا بھی پورا ہوسکے گا۔

طاہر القادری نے جہاں اتنا صبرکیا وہاں تھوڑے اور تحمل کامظاہرہ کرلیں،الطاف حسین کی اپیل

Posted by & filed under اہم خبریں.

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ڈاکٹر طاہر القادری سے اپیل کی ہےکہ جہاں انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں اتنا صبت کیا وہیں تھورا مزید صبر کرلیں گورنر پنجاب اورسندھ تاحال بھر پور کوشش کرر ہے ہیں۔

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

Posted by & filed under کوئٹہ.

نیویارک : سانس کا مرض یعنی دمہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کا کوئی پیارا اس کا شکار ہو بھی جس کا مطلب ہے کہ ان کے ارگرد کا ماحول ہر وقت ان کی بیماری کو تکلیف دہ بناسکتا ہے۔