انتخابات میں کئی مقامات پر یہ فیصلہ پہلے ہی ہوچکا تھا کہ کس کو کیا دینا ہے، بابر غوری

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سینیٹر بابر غوری کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران کئی جگہوں پر پہلے یہ فیصلے ہوچکے تھے کہ کس کو کیا دینا ہے، اس لئے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔

نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی،عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ہو لیکن نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی۔

شریف برادران اپنے تکبر اور انا کی وجہ سے بند گلی میں آگئے ہیں، پرویز الٰہی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف اپنے تکبر اور انا کی وجہ سے بند گلی میں آگئے ہیں، اب ان کے لئے صرف استعفے کا ہی راستہ بچا ہے۔

2 روز میں معاملہ حل نہ ہوا تو بہت خون خرابہ ہوگا، شیخ رشید

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئندہ 2 سے 3 روزمیں مسئلہ حل نہ کیا تو معاملہ ہاتھ سے نکل جائے گا اور ملک میں خانہ جنگی کا مقدمہ نواز شریف پر بنے گا۔