اسلام آباد: چودہ اگست کو تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کو روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کو کو بند کردیا گیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
ڈالر ایک بار پھر سینچری بنانے میں کامیاب
کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت سو روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔
عشاق کے قافلے کا میرِکارواں، بزنجو ۔۔۔ عابد میر
یہ مضمون آج سے پانچ برس قبل 2009ء میں ملکی سطح کے ایک مرکزی اخبار کے لیے لکھا گیا لیکن ناقابلِ اشاعت قرار پایا، آج اس کی بازیافت کرتے ہوئے میری آنکھیں نم بھی ہیں اور لب خندہ زن بھی۔فیضؔ کا مصرعہ یاد آتا ہے؛ ’چاند کو گل کریں تو جانیں!‘
نواز شریف کی تلخ باتیں
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ گو کہ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا مگر ان کا اشارہ تھا عمران خان اور ڈاکٹر قادری اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کی طرف، ان باتوں سے عوام الناس کو یہ یقین ہوگیا ہے
پنجگور میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قلعے پر فائر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ: پنجگور گذشتہ شب نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قلعے پر فائر کئے جانیوالے راکٹ کے 3 گولے کھلے میدان میں گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے جوابی کارروائی پر حملہ آور ہوگئے
مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ہی سب سے پہلا آپشن ہوتے ہیں ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ہی سب سے پہلا آپشن ہوتے ہیں اور مذاکرات کیلئے ہمارے دروزاے کھلے ہیں ہم سب کو ملک اور قوم کی تعمیر و ترقی کیلئے سوچنا ہو گا
دھاندلی کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کمیشن بنائے، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کا تین رکنی کمیشن بنایا جائے گا۔
زلزلہ آواران ۔ ایک سال بیت جانے کو ہے ۔۔۔۔ شبیر رخشانی
24ستمبر2013کو آواران ضلع میںآنے والا زلزلہ آج بھی آواران کا ہر باسی نہیں بھولا اور اسکی تباہ کن لمحات آج بھی انہیں یادہیں۔ اس زلزلے نے آواران شہر کو آثار قدیمہ بنا دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس میں مرنے والوں کی تعداد 400کے قریب بتائی گئی
قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے یوم آزادی، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
سیاست میں اگر کوئی حادثہ ہوا تو پھر ٹریفک پولیس نے آکرسب کا چالان کرنا ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بے انتہا خطروں سے دوچار ہے اور ہماری جدوجہد کا مقصد ملک اور آئین کو بچانا ہے کیونکہ اگر کوئی حادثہ ہوا تو ٹریفک پولیس نے آکر راستہ صاف کرنا ہے جو ہم نہیں چاہتے۔