اطلاعات ہیں کہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ عمران خان سے براہ راست مذاکرات کرے گی ۔ اس کے لئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں راجہ ظفر الحق ‘ اسحاق ڈار‘ سعد رفیق اور پرویزرشید شامل ہوں گے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
غزہ بمباری میں فلسطین کا سابق فٹبالر ہلاک
غزہ: فلسطین کے سابق قومی فٹبالر احد زقوت غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہو گئے۔
فلوریڈا: تین سو سال پرانا خزانہ دریافت
فلوریڈا: فلوریڈا میں ایک خاندان کو 300 سال پرانا خزانہ مل گیا جسے اسپین کے پادری مقدس مانتے ہیں۔
انگلینڈ سے شکست پر دھونی تنقید کی زد میں
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ساؤتھ ہمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست پر کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ 266 رنز سے ہارنا ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔
پنجگور : مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد قتل
پنجگور(آزادی نیوز)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد قتل اور جبکہ ایک زخمی ہوگیا
نیوزی لینڈ: میچ فکسنگ پر 7 سال قید کا قانون
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کو 7 سال تک قید کی سزا دینے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔
عمران خان سے مذاکرات کی ذمہ داری چوہدری نثار کے حوالے
اسلام آباد: حکومت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات کی ذمہ داری چوہدری نثار کوسونپ دی ہے۔
نئے انڈین آرمی چیف کی پہلے ہی روز پاکستان کو دھمکی
نئی دہلی: ہندوستان کے نئے آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ سہاگ نے اپنے عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کرنی شروع کردی ہے۔
عرب ممالک حماس کیخلاف اسرائیل کے ساتھ متحد
نیو یارک: مصر کی قیادت میں عرب ممالک بشمول سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات حماس کے خلاف اسرائیل کے ساتھ متحد ہوگئے۔
اسرائیل کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان، مزید 40 فلسطینی ہلاک
غزہ شہر: اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، جبکہ صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔