ندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرسرکاری ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے آدھے سے زائد لوگ بے گناہ شہری ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کراچی میں سمندر نے مزید 9 نعشیں اگل دیں، ملنے والی لاشوں کی تعداد 36 ہوگئی
کراچی: عید الفطر کے دوران سمندر میں طغیانی کے پیش نظر ڈوبنے والے مزید 9 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں ہیں جس کے بعد اب تک نکالی گئی نعشوں کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔
روزانہ چند منٹ دوڑنا قبل از وقت موت سے بچانے میں مددگار
نیویارک : ہر ہفتے صرف منٹ کے لیے دوڑنا بھی قبل از وقت موت کے خطرے میں ڈرامائی کمی لانے کا سبب بن سکتا ہے۔
آئی ایس آئی ایس نے شادی دفتر کھول لیا
بیروت : شام اور عراق میں خود ساختہ خلافت قائم کرنے والی تنظیم اسلامک اسٹیٹ آف عراق و شام (آئی ایس آئی ایس) نے ایسی خواتین کے لیے ایک میرج بیورو کھول دیا جو اس کے زیرقبضہ علاقوں میں موجود جنگجوﺅں سے شادی کی خواہشمند ہوں۔
دیکھی ہے کبھی ایسی گھڑی؟
نیویارک : کیا آپ کو ہاتھ میں گھڑی باندھنا پسند نہیں اور ہر وقت موبائل سے وقت دیکھنا بھی مشکل لگتا ہے ؟ اگر ہاں تو جناب آپ کی مشکل اب ختم ہونے کو ہے۔
تمام غیر قانونی تقرریاں منسوخ کی جائیں: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
لاہور: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کے ساتھ مختلف اداروں کے سربراہوں کی تقرریوں پر اعتراضات اُٹھائے ہیں۔
عمران خان طالبان سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ہم سے کیوں نہیں، سعدرفیق
لاہور: وزیر ریلوے سعد رفیق نے عمران خان کو معاملات افہام وتفہیم سے حل کرنے کامشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں لیکن ہم سے نہیں۔
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک
کراچی: پاکستان کے صنعتی حب اور سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
غزہ میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی
اقوام متحدہ : اسرائیل اور حماس نے غزہ کی پٹی میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
القاعدہ اور لشکرطیبہ کے خاتمے کے لیے انڈیا و امریکا کا مشترکہ عزم
واشنگٹن: ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا ایک بڑے مظاہرے کے طور پر لشکرِ طیبہ کا القاعدہ کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے دونوں کو منتشر کرنے کے لیے امریکا نے ہندوستان کے ساتھ کام کرنے کا عہد کیا ہے۔