لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر ہماری تحریک کو روکا گیا تو صوبائی اسمبلیوں کے سامنے دھرنا دیں گے اور جب قوم سڑکوں پر ہوگی تو ایم کیوایم بھی نائن زیرو میں نہیں بیٹھے گی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
پاکستان میں آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلئے یونی لیور کا daraz.pk سے معاہدہ
کراچی: یونی لیور پاکستان نے صارفین کو پہلی مرتبہ آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلیے ایف ایم سی جی سیکٹر میں daraz.pk کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔جس کے تحت صارفین کو آن لائن پورٹل سے یونی لیور کی بیوٹی اور دیگر متعلقہ مصنوعات کی وسیع ورائٹی دستیاب ہوگی۔
سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ مزیدار رہا، کرینہ
ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ فن رہا ہے ۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید شمالی وزیرستان میں منائیں گے
راولپنڈی: آرمی چیف راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید منانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے۔
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے اسے موجودہ قیمتوں پر برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
افتخار چوہدری کا عمران خان کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا عزم
کوئٹہ : سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد میں فوج کا معاملہ پارلیمنٹ میں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع
کراچی: لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی ضمانت میں دسمبردوہزار چودہ تک توسیع کر دی۔
کراچی بدامنی کی ذمہ داری سیاسی جماعتیں ہیں، ڈی جی رینجرز
کراچی : ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اخترنے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں کو قرار دے دیا۔
کوئٹہ ایکسپریس بم حملے میں بچ گئی
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مسافر ٹرین بم دھماکے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئی۔