کراچی: پاکستان میں آج مذہبی جوش جذبے کے ساتھ عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ نمازعید کے اجتماعات میں ملک کی تعمیر و ترقی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
Posts By: روزنامہ آزادی
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل عیدالفطر منائی جائیگی
کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل عید ہو گی۔
چھ سیکنڈ کی ورزش کتنی مفید؟
سکاٹ لینڈ میں محققوں نے ایک نئی تحقیق سے یہ اندازہ لگایا ہے کہ چھ سیکنڈ کی ورزش عمر رسیدہ افراد کی صحت بہتر بنا سکتی ہے۔
اسلام آباد فوج کے حوالے
عام طورپر یہ تاثر لیا جارہا ہے کہ اسلام آباد کو فوج حوالے کرنے کا مقصد عمران خان کی 14اگست کی مارچ کو قابو میں رکھنا اور طاہر القادری کی جانب سے اسلام آباد میں انقلاب برپا کرنے کو روکنا ہے ۔
فلسطینی مائیں عید کے روز بھی لاشیں اٹھاتی رہیں، صیہونی بمباری سے مزید 10افراد شہید
غزہ: فلسطین میں عید کے روز بھی مائیں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتی رہیں اور غزہ میں جاری صیہونی بربریت سے مزید 10 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔
خضدار: گریشہ میں دھماکا، سات افراد زخمی
کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ میں آج صبح ایک دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم سات افراد زخمی ہوگئے۔
مضاربہ اسکینڈل: نیب کا ایک اور ریفرنس
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اربوں روپے کے مضاربہ کرپشن اسکینڈل کیس میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔
فیس بک بن سکتی ہے طلاق کا سبب
نیویارک : سماجی رابطے کی ویب سائٹس استعمال کرنے کے شوقین افراد سے تو دنیا بھری پڑی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان لوگوں میں اپنے شریک حیات کو چھوڑنے کا امکان 32 فیصد زیادہ ہوتا ہے؟
دنیا بھر میں عید کی دلچسپ و منفرد روایات
رمضان المبارک کا اختتام عید الفطر کے ساتھ ہوتا ہے جسے خوشی کا دن قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان خوشیوں اور رنگوں سے بھرے عیدالفطر کا تہوار مناتے ہیں لیکن دلچسپ امر یہ ہے کہ دنیا کے ہر حصے میں عید کے رنگ الگ ہیں۔
کے پی اور فاٹا میں آج عید
پشاور: پاکستان میں اس سال بھی دو عیدوں کی روایت برقرار رہی اور آج پیر کو صوبہ خیبر پختونخوا اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں عید منائی جارہی ہے۔