اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یکم اگست سے آزادی تقریبات کا اعلان کر دیا، تقریبات تیس روز تک جاری رہیں گی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
بلوچستان: ڈھائی سال میں پہلا پولیو کیس
کوئٹہ: صوبائی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں بدھ کوپولیو کے ایک نیا پولیو کیس ظاہر ہو گیا ہے۔
فلسطینیوں کا قتل عام
فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے، تا حال 650ہلاک اور چار ہزار کے قریب معصوم اور نہتے لوگ زخمی ہیں ۔ امریکا اور دنیا کے اکثر ممالک اسرائیلی جارحیت کی حمایت کررہے ہیں ۔ بلکہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کررہے ہیں ۔
الجزائر کا مسافر طیارہ تباہ، مسافروں سمیت 116 ہلاک
الجزائر: الجزائر میں برکینا فاسو سے الجائر جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس سے طایرے میں سوار تمام مسافروں اور عملے سمیت 116 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اور اب ڈرون کیمرہ
اب ڈرون طیاروں کے اس نئے بیچ کو بغیر پائلٹ کے ان طیاروں کی بہ نسبت نظر انداز کرنا کچھ مشکل ہوجائے، جو شمال مغرب میں تباہی اور نقصان کی ایک تاریخ رکھتے ہیں۔
ماریہ شراپوا نے لاعملی ظاہر کر کے مذاق نہیں اڑایا، ٹنڈولکر
نئی دہلی : لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو نہ جاننے کا بیان دے کر ہندوستان میں شدید تنقید کی زد میں آجانے والی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا کی حمایت میں اب عظیم بلے باز خود باہر نکل آئے ہیں۔
این آر او کا علم صرف خاص لوگوں کو تھا، قریشی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کہ قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آراو) کے بارے میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے علاوہ دیگر کچھ خاص لوگوں کو علم تھا۔
رائے ونڈ واقعے میں ملوث 2 خواتین سمیت 19 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا
لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رائے ونڈ واقعے میں مارے گئے دہشت گردوں کے تمام 19 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔
کسی جنرل سے رابطہ نہیں ہے،طاہر القادری
اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک(پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ان کا پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سمیت کسی بھی جنرل سے رابطہ نہیں ہے۔
سراج الحق وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی
لاہور: جماعت اسلامی امیر سراج الحق نے وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔