ریو دی جنیرو: برازیل فٹبال کنفیڈریشن(سی بی ایف) نے سابق کپتان ڈُنگا کو لوئز فلپ اسکولری کی جگہ نیا کوچ مقرر کردیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
شوال میں فضائی حملوں کے دوران کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا، سیفران
اسلام آباد: وزیر سیفران جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے گزشتہ ہفتے شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں فضائی حملوں کے دوران شہریوں سے متعلق دعوؤں کو مسترد کردیا۔
رودریگس کو ریال میڈرڈ نے آٹھ کروڑ یوروز میں خرید لیا
سپین کے فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے فیفا ورلڈ کپ میں گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی ہامیس رودریگس کو فرنچ کلب موناکو سے خرید لیا ہے۔
جیرارڈ بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائر ہوگئے
انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے کپتان اسٹیون جیرارڈ نے گزشتہ روز حال ہی میں ختم ہونے والی عالمی کپ میں ٹیم کی جانب سے ناقص کارکردگی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
بلوچستان: تیزاب پھینکنے کا ایک اور واقعہ، دو خواتین زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں منگل کو تیزاب پھینکنے کے ایک واقعے میں مزید دو لڑکیاں زخمی ہوئی ہیں گزشتہ روز اسی طرح کے ایک حملے میں کوئٹہ کی دو خواتین زخمی ہوئی تھیں۔
لڑکیوں کے جنسی اعضا کاٹنا، جبری شادی کو روکنا ضروری ہے: ڈیوڈ کیمرون
برطانیہ میں ایک نئے قانون کے مطابق اُن والدین کو سزا ہو سکتی ہے جو اپنی بیٹیوں کے جنسی اعضا کے کاٹنے کو نہیں روکیں گے۔ اس عمل کو انگریزی میں فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن یا ایف جی ایم کہتے ہیں۔
ترک وزیراعظم کی امریکی صدر سے بات چیت بند
استنبول : شام اور غزہ کے معاملے پر انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان تناﺅ بڑھنے لگا ہے اور ترک وزیراعظم نے امریکی صدر باراک اوبامہ سے ٹیلیفون پر بات چیت ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عمران خان لوگوں کو خدمت کی طرف راغب کریں، پرویز رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کو دنگا فساد کی بجائے خدمت کرنے کی طرف راغب کریں۔
سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید قبل دینے کی ہدایت
اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے لیے عید کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے حکومت رواں ماہ کی تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی پچیس جولائی تک کر دے گی۔
آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری نہیں،عمران خان
پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے آئی ڈی پیز صوبہ خیبر پختونخوا کی ذمہ داری نہیں ہیں، یہاں لاکھوں افراد بیٹھے ہو ئے ہیں جن کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔