سلامتی کونسل کی کوششیں بے نتیجہ ثابت،اسرائیلی جارحیت میں آج مزید 116 فلسطینی شہید

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: سلامتی کونسل بھی غزہ میں اسرائیلی درندگی روکنے میں ناکام ہوگئی جس کے بعد تازہ کارروائی میں صیہونی فوج نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 116 نہتے فلسطینیوں کی جان لے لی جبکہ حملوں میں 7 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔

فیس بک پر بہت زیادہ وقت بنا سکتا ہے آپ کی حالت قابل رحم

Posted by & filed under مزید خبریں.

نیویارک : اگر تو آپ فیس بک پر بہت زیادہ وقت گزارنے کے عادی ہیں تو کبھی آپ نے غور کیا کہ مزاج کتنا چڑچڑا اور برا رہتا ہے؟ اگر ہاں تو سائنس کا تو یہی ماننا ہے کہ سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ پر بہت زیادہ وقت گزارنا آپ کی حالت قابل رحم بنا سکتا ہے۔

جمہوریت کا نعم البدل نہیں ہے

Posted by & filed under اداریہ.

بعض پارٹیاں اور سیاسی رہنماء موجودہ جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ عمران خان کا ملین مارچ اور ڈاکٹر طاہر القادری کاانقلاب دونوں کا مقصد ایک ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو وقت سے پہلے الیکشن کرانے پر مجبور کیاجائے ۔

سلامتی کونسل کا اسرائیل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کامطالبہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

نیویارک: اقوام متحدہ نے اتوار کے روز اسرائیل کی غزہ میں سفاکیت کے دوران 100 شہادتوں کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے سفاکیت ہیں۔