کبھی لیاری کو قریب سے دیکھا ہے؟؟؟؟؟۔۔۔۔ امجد بلیدی

Posted by & filed under کوئٹہ.

خوف ودہشت کی علامت سمجھے جانے والے لیاری کا ایک اور چہرہ جو شاید لیاری سے باہر کے لوگوں اور میڈیا کی نظروں سے اوجھل ہے وہ یہاں کی روایات ،کھیل اور محبت کے رنگ۔ یہاں رہنے والے واجہ کسی زمانے میں پورے شہر کی پہچان ہوا کرتے تھے

مہنگی فتح ۔۔۔۔۔ عابد میر

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

کسی زمانے میں امریکہ میں ایک اخبار ’نیو یارک ہیرلڈ‘ تھا۔مدت ہوئی اب وہ ختم ہو چکا ہے ۔وہ نوے سال تک زندہ رہا ۔اس کا جرم یہ تھا کہ اس نے یہودی اثر کو قبول کرنے سے انکا کردیا ۔ویسے اس اخبار نے بڑے بڑے مفید کارنامے سرانجام دئیے ۔مثلاً اس نے ہنری اسٹینلے کو افریقہ بھیجا تا

رمضان میں لوٹ مار کا لائسنس

Posted by & filed under اداریہ.

دنیا بھرمیں تہذیب یافتہ ممالک میں مذہبی تہوار اور خوشی کے مواقع پر دکاندار سستی اشیاء فروخت کرتی ہیں ۔ ان کا نکتہ نظر یہ ہے کہ غریب اور پسماندہ طبقات کو بھی ان تہواروں کی خوشیوں میں شریک کیا جائے ۔

انسانی وسائل کی ترقی

Posted by & filed under اداریہ.

یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی حکومت شعبہ تعلیم اور صحت پر زیادہ رقوم خرچ کرے گی ۔ تقریباً اگلے مالی سال میں حکومت تعلیم کی ترقی کیلئے 28فیصد زیادہ رقم خرچ کرے گی ۔ یہ پہلی بار ہے کہ حکومت ایک تسلسل کے ساتھ شعبہ تعلیم پر زیادہ اخراجات کی پالیسی پر گامزن ہے ۔

بلوچستان، مابعد مری ۔۔۔۔۔ عابد میر

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

المیوں کی گود میں پرورش پاتے،ایک کے بعد ایک سانحے سے دوچار ہوتے، اپنے نصیب کے پہاڑوں سے سرٹکراتے، لٹتے پٹتے بلوچستان پہ ایک اور سانحہ گزر گیا۔ایک پُروقار مگر ناقابلِ ازالہ سانحہ۔ بیشتر اختلافات کے باوجودعہد حاضر میں بلوچ ڈائسپورا کا سب سے بڑا رہنما ابدی نیند جا سویا۔

شکست کے باوجود نائجیریا کی ٹیم ارجنٹائن کے ہمراہ اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی ،ایران باہر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سیلواڈور /پورٹ الیگرے (آزادی نیوز)ورلڈ کپ 2014 کے گروپ ایف میں پہلے راؤنڈ کے آخری میچوں میں بدھ کو ارجنٹائن نے نائجیریا کو جبکہ بوسنیا نے ایران کو شکست دے دی ہے۔ تاہم شکست کے باوجود نائجیریا کی ٹیم ارجنٹائن کے ہمراہ اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آج بھی 7 افراد جاں بحق

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راچی: گزشتہ روز شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی لہر نے سیکیورٹی اداروں کی کارکرگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے، آج بھی شہر میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 7 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ایران اور نائجیریا کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے دوران بدھ کو گروپ ای اور ایف کے آخری میچ کھیلے جا رہے ہیں جن میں ایران، نائجیریا، سوئٹزرلینڈ اور ایکواڈور کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کی جنگ لڑیں گی۔