رونالڈو کی امید برقرار، امریکہ، پرتگال میچ برابر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ورلڈ کپ 2014 کے گروپ جی میں پرتگال نے آخری سیکنڈوں میں انتہائی ڈرامائی انداز میں گول کر کے میچ کو برابری پر ختم کردیا اور اس طرح پرتگال کی اگلے مرحلے میں جانے کی امیدیں برقرار ہیں۔

ایران میں ظلم کا نشانہ بننے والی قاتل عورت کو پھانسی کی تیاریاں

Posted by & filed under کوئٹہ.

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) عورتوں کے خلاف مظالم کو نہ صرف زیادہ تر ممالک میں قابل قبول سمجھا جاتا ہے بلکہ کئی ممالک میں تو قانون بھی عورتوں پر ظلم کی کھلی حمایت کرتا ہے ایران میں 14سال کی عمر میں زبردستی بیاہی

بلوچستان میں سرمایہ کاری

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان ایک مشکل صوبہ ہے یہاں پر ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری کے مواقع تو بہت ہیں مگر حالات یہ اجازت نہیں دیتے کہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار یہاں سرمایہ کاری کریں ۔ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے حدود متعین ہیں ۔

ایک متوازن بجٹ

Posted by & filed under اداریہ.

یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ امسال بھی حکومت نے 15.7ارب روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کردیا ۔ اس خسارہ کو اخراجات میں کمی کرکے پورا کیاجاسکتا ہے ۔ یہاں یہ گنجائش نظرنہیں آتی کہ حکومت صوبائی آمدن میں اضافہ کرسکتی ہے

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

راولپنڈی: شہر میں آئندہ 2 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ایئرپورٹ میں جھنڈے اور بینرز لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ آج رات سے جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بھی معطل کئے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان میں حکومت ’’گلو بٹ‘‘ جیسے لوگ چلا رہے ہیں، ڈاکٹرطاہرالقادری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ملک میں خاندانی بادشاہت اور بدترین آمریت ہے پوری کی پوری حکومت گلو بٹ چلا رہے ہیں جبکہ پہلے الیکشن میں دھاندلی ہوتی تھی اب تو پورا الیکشن ہی خریدا جاتا ہے۔