انقلاب کے 20 دن کی تصویری کہانی‬

Posted by & filed under کوئٹہ.

فیس بک اور ٹوئیٹر پر پی ٹٰی آئی اور پی اے ٹی کے دھرنوں پر کافی کچھ کہا جا رہا ہے مگر ایک بلاگر ندیم ایف پراچہ نے تو ان کی مضحکہ خیز تصاویر بھی تیار کی ہیں جن میں چند ایک آپ کی دلچسپی کے لیے پیش خدمت ہیں۔

القاعدہ انڈین ونگ کا قیام، ملّا عمر کے ساتھ وفاداری کی تجدید

Posted by & filed under پاکستان.

دبئی: کل بروز بدھ کو القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے اپنے عسکریت پسند گروپ کی ہندوستانی شاخ کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پورے برصغیر میں اسلام کی حکمرانی پھیل جائے گی اور ’’جہاد کا پرچم بلند‘‘ ہوگا۔

پنجاب بھر میں بارشوں کے باعث حادثات میں 31 ہلاکتیں

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب سمیت میرپور آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن میں موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں اب تک کم از کم 31 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

پارلیمان اور جمہوریت

Posted by & filed under اداریہ.

پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں دھویں دار تقاریر ہوئیں ۔ ممبران نے دل کھول کر باتیں کیں کہ چند ہزار مظاہرین نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔ چند ہزار بلوائی پولیس سے لڑ رہے ہیں ۔ سینکڑوں پولیس والے زخمی ہوئے ۔

اگر دھرنے کے شرکاء کا تعلق بلوچستان سندھ کے پی کے سے ہوتا تو کیا ان سے یہی سلوک ہوتا۔۔۔ تجزیاتی رپورٹ: شاہنوازبلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

کوئٹہ : یہ تاثر عام ہے کہ بلوچستان کے حقوق کیلئے اگر دس لاکھ کا مجمع بھی اسلام آباد لے جائیں توکوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اے این پی کے سینیٹر زاہد خان نے جب اپنی بات شروع کی

بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت کا مسلہ سنگین ۔۔۔ منظورعالم

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

بلوچستان سمیت ملک بھر کو درپیش چھوٹے بڑے مسائل میں سے خوراک کی کمی یا غذائی قلت کا مسئلہ بھی شامل ہے جسے نہ حکومتی سطح پر بہت زیادہ سنجیدگی سے لیا جارہا ہے اور نہ ہی عوامی سطح پر اس حوالے سے کوئی خاص ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جارہا ہے

ماورائے آئین اقدام: پارلیمنٹ ہاؤس، سیکرٹریٹ خالی کرانے کیلئے شیخ رشید کو کردار ادا کرنیکی ہدایت

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس اور سیکرٹریٹ کی عمارت مظاہرین سے خالی کرانے کے لئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کردار ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔