زاہد بلوچ سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عالمی ادارے کردار ادا کریں ، بی ایچ آر او

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرمین بی بی گل نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ زاہد بلوچ سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں اور اغواء کی ایف آر درج کرنے کیلئے متعلقہ حکام پر دباؤ ڈالا جائے

بلوچستان یونائیٹڈ وویمنز فٹبال ٹیم کا ایک اور اعزاز، حاجرہ خان کا مالدیپ کلب سے معاہدہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی(اسپورٹس )بلوچستان یونائیٹڈ وویمنز فٹبال ٹیم کی کھلاڑی اور کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان ویمنز فٹبال کھلاڑی حاجرہ خا ن نے مالدیپ کے فٹبال کلب سن رائزر ہوٹل اینڈ ریسورٹ فٹبال کلب (ایس ایچ آر) سے معاہدہ کرلیا ۔

پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجریا سے بھی آگے نکل گیا، عالمی مانیٹرنگ رپورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

جنیوا: انسداد پولیو کے عالمی مانیٹرنگ بورڈ کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجریا سے بھی آگے نکل گیا ہے اور پولیو کے خاتمے میں دنیا سے کئی سال پیچھے جاچکا ہے۔

ٹڈاپ اسکینڈل؛مخدوم امین فہیم اوریوسف رضاگیلانی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق سینئیر وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

’’پیپلز پارٹی وفاق سے ورکنگ ریلیشن شپ پر نظرثانی کرسکتی ہے‘‘

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پبلک سیکٹرترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)سے سندھ کے11میگاپروجیکٹس کونکالنے کے معاملے پروفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا ہے۔