صدرِمملکت نے ایوانِ صدر میں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج جوانمردی کے ساتھ وطن کا دفاع کررہی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
‘آزادی مارچ’ اسلام آباد روانہ
اسلام آباد: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپنے مطالبات کی قبولیت اور نظام کی تبدیلی کے نعرہ کے ساتھ پاکستان تحریکِ انصاف آج اسلام آباد میں ‘آزادی مارچ’ کے لیے پرعزم ہے اور لاہور سے دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہو چکا ہے۔
سنسناٹی ماسٹرز، پاک، بھارت جوڑی پہلے راؤنڈرمیں ہی باہر،نوواک جوکووچ فاتحانہ آغاز
سنسناٹی (اسپورٹس ڈیسک)پاک، بھارت جوڑی دار اعصام الحق اور روہن بوپنا نے امریکی ہارڈ کورٹ ٹینس سیزن کا آغاز مایوس کن انداز میں کیا۔
ریال میڈرڈ نے یوئیفا سپر کپ فٹبال کا ٹائٹل جیت لیا
کارڈیف(آزادی نیوز )کرسٹیانو رونالڈو کے دو گولز کی بدولت ریال میڈرڈ نے یوئیفا سپر کپ فٹ بال کا ٹائٹل جیت لیا، سیویا کی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کرسکی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ نے سیویا کو 2-0سے شکست دیدی
جرمنی ، امریکہ اور کوریا نے فیفا ویمنز انڈر 20ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
مونٹریال(اسپورٹس ڈیسک) فیفا وویمنز انڈر 20ورلڈ کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز چار میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں جرمنی نے برازیل کو5-1سے ہراکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 5کلو دھماکہ خیز مواد برآمدناکارہ بناکرڈیرہ مرادجمالی شہرکو بڑی تباہی سے بچالیا
نصیرآباد: ڈیرہ مرادجمالی کے قریب میرحسن روڈ سے 5کلو دھماکہ خیز مواد برآمدبم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بناکرشہرکو بڑی تباہی سے بچالیا گیا
وکیل کی عدم بازیابی ،وکلاء کا کوئٹہ میں احتجاج
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں وکلاء نے بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوس ایشن کے نائب صدر نذیر آغا ایڈووکیٹ کی قیادت معروف وکیل داد شاہ قمبرانی کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا
بارکھان میں پیش امام سمیت عورت کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیاہ کاری کے شبہ پر پیش امام سمیت عورت کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں جھنڈے فروخت کرنے والے اسٹال پر دستی بم حملہ، چار بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں جھنڈے فروخت کرنے والے اسٹال پر دستی بم حملے میں چار بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی ہوگئے،
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ‘غیر آئینی’ طریقے سے مارچ یا دھرنا دینے کرنے سے روک دیا ہے۔