اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ کسی پر تشدد ہجوم کے مطالبے پر وزیر اعظم مستعفی نہیں ہوں گے اور نہ ہی اسمبلیاں ختم ہوں گی، ہائی کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدر آمد کیا جائے گا
Posts By: روزنامہ آزادی
جاوید ہاشمی کو منالیا گیا،عمران خان سے اختلافات ختم
ملتان: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے تین رکنی وفد نے اپنے صدر کو منا لیا ہے اور ان کی عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد تمام اختلافات اور ختم ہو گئے ہیں۔
ایک تجربہ اور سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حبیب بلوچ
پاکستان میں سیاسی حکومتوں کے ایک، دو یا تین سالوں میں خاتمے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن اس تجربے سے ایک سے زائد بار گزر چکی ہیں۔پیپلزپارٹی کی گذشتہ حکومت نے جب اپنے پانچ سال مکمل کیے
سجاول میں پاک بحریہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
سجاول: کھیتوں میں پاک بحریہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 287 ارب روپے تک پہنچ گئے
کراچی: پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 287.11 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نےڈاکٹر طاہر القادری کی گرفتاری کے لئے دائر درخواست مسترد کردی
لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گرفتاری کے لئے دائر درخواست خارج کردی ہے۔
فوج کے اقتدار میں آنے کا امکان نہیں: خواجہ آصف
نیو یارک: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فوج کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
انقلاب مارچ میں خون خرابے کا امکان
لاہور: وزیراعظم نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر پاکستان عوامی تحریک کے مارچ میں خون خرابہ کرنے کے لیے شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد اس بات کے امکانات کم ہیں کہ حکومت جماعت کو ‘انقلاب’ مارچ کرنے کیا اجازت دے۔
وزیراعظم یومِ آزادی آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے
پشاور: وزیراعظم نواز شریف 14 اگست کے دن صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں جائیں گئے، جہاں پر وہ آئی ڈی پیز کے ساتھ یومِ آزادی کا دن منائیں گے۔
مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد کو سیل کردیا گیا
اسلام آباد: چودہ اگست کو تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کو روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کو کو بند کردیا گیا ہے۔