اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے گزشتہ روز جیو ٹی وی کے مارننگ شو میں منقبت اہل بیت کے دوران توہین آمیز حرکات پر اس ٹی وی چینل کو دیکھنا حرام قرار دے دیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کپڑے بنانے کے دو بند کارخانے
روز اول سے بعض مقتدر قوتیں بلوچستان میں صنعتی اورمعدنیاتی ترقی کے خلاف تھیں اور ہیں۔ دورہ ایران میں سابق گورنر مرحوم غوث بخش بزنجو نے شاہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی اور ایرانی بلوچستان کی معاشی ترقی کا مطالبہ کیا ۔
عالمی کپ میں میسی کو قابو کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلیا ہے ،نائیجرین ڈیفنڈر
نائیجریا(اسپورٹس ڈیسک) نائیجریا کے دفاعی کھلاڑی کینتھ عمریو نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں میسی کو روکنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے
وین رونی نے ورلڈ کپ میں میسی اور رونالڈو سے زیادہ سواریز کو خطرہ قرار دیدیا
لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سٹرائیکر وین رونی نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2014ء ارجیٹینا سٹار کھلاڑی میسی پرتگالی سٹار کھلاڑی رونالڈو سے زیادہ خطرہ انگلینڈ کی ٹیم کو سواریز کو ہوگا انہوں نے کہا کہ لوئس سواریز کی تیز بھری رفتار دفاعی کھلاڑیوں کو چکمہ دی جاتی ہیں۔
فرانس کی 23رکنی اسکوارڈ کا اعلان ، نوجوانوں کھلاڑیوں کو ترجیح،سمیر ناصری اور ایرک ابیڈال باہر
پیرس (اسپورٹس ڈیسک) فرانس نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی 23رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں پر مشتمل اسکوارڈ میں سمیر ناصری اور بارسلونا کے ایرک ابیڈان کوچ ڈیلیئر بسکیم کے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام فرانس کے کوچ نے پیرس میں مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا
ورلڈ کپ:فنکار اور بازیگر افتتاحی تقریب کی تیاریوں میں مشغول
ساؤپالو(آزادی نیوز)ورلڈ کپ فٹ بال کا سحر دنیا پر طاری ہوتا جارہا ہے، میگا ایونٹ کا آغازٹھیک 28 دن بعد برازیلی تہذیب اور میلوں ٹھیلوں کار نگ لیے تقریب میں ہوگا۔ اس شاندار تقریب کو یادگا ر بنانے کیلیے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں میں مصروف ہیں
وزیراعظم نے کراچی آپریشن پر تحفظات دور کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی
کراچی: وزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں جاری آپریشن پر تحفظات دورکرنے کے لئے ’’انسداد تحفظٓات کمیٹی‘‘ بنانے کی منظوری دے دی ہے
مسلم لیگ (ق) کی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے مطالبات کی حمایت
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) نے بھی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی۔
وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے مطالبے پر آپریشن کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی، حیدرعباس
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے کراچی کے امن لئے ہرطرح کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جو ان تمام لوگوں کے لئے پیغام ہے جو شہر کا امن و امان خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں جب کہ وزیراعظم نے ایم کیوایم کے مطالبے پر آپریشن کے جائزے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔
قیام امن کے لئے وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کریں گے، آصف زرداری
کراچی: سابق صدر اورپیپلزپارٹی کے چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت شہر میں امن چاہتی ہے اور قیام امن کے لئے وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔