بلوچستان، مابعد مری ۔۔۔۔۔ عابد میر

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

المیوں کی گود میں پرورش پاتے،ایک کے بعد ایک سانحے سے دوچار ہوتے، اپنے نصیب کے پہاڑوں سے سرٹکراتے، لٹتے پٹتے بلوچستان پہ ایک اور سانحہ گزر گیا۔ایک پُروقار مگر ناقابلِ ازالہ سانحہ۔ بیشتر اختلافات کے باوجودعہد حاضر میں بلوچ ڈائسپورا کا سب سے بڑا رہنما ابدی نیند جا سویا۔

شکست کے باوجود نائجیریا کی ٹیم ارجنٹائن کے ہمراہ اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی ،ایران باہر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سیلواڈور /پورٹ الیگرے (آزادی نیوز)ورلڈ کپ 2014 کے گروپ ایف میں پہلے راؤنڈ کے آخری میچوں میں بدھ کو ارجنٹائن نے نائجیریا کو جبکہ بوسنیا نے ایران کو شکست دے دی ہے۔ تاہم شکست کے باوجود نائجیریا کی ٹیم ارجنٹائن کے ہمراہ اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آج بھی 7 افراد جاں بحق

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راچی: گزشتہ روز شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی لہر نے سیکیورٹی اداروں کی کارکرگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے، آج بھی شہر میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 7 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ایران اور نائجیریا کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے دوران بدھ کو گروپ ای اور ایف کے آخری میچ کھیلے جا رہے ہیں جن میں ایران، نائجیریا، سوئٹزرلینڈ اور ایکواڈور کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کی جنگ لڑیں گی۔

اٹلی کا سفر ختم ،یوروگوائے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل،انگلینڈ ایک پوائنٹ لے کر وطن روانہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو نٹال /بیلو ہوریزونٹے(آزادی نیوز)برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ ڈی سے کوسٹاریکا اور یوروگوائے کی ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں

لٹل برازیل کا فٹبال کلچر کیسے تباہ ہوا ؟

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

50 کے عشرے میں لیاری کے بچے بڑے تمام ہی فٹبالرز گنجی گراؤنڈ میں جاکر اپنا شوق پورا کیا کرتے تھے۔ اس میدان کے قریب ماری پور روڈ تھا اور ریلوے لائن گزرتی تھی اور کچھ فاصلے پر سمندر کی آخری لہر آکر ٹکراتی تھی۔