بجٹ دستاویزات فرشتوں کے لئے ۔۔۔ صدیق بلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

حسب سابق حکومت بلوچستان نے بجٹ دستاویزات کو خفیہ اور مقدس سمجھتے ہوئے اس سے عوام الناس اور میڈیا کو رسائی سے محروم رکھا حکمرانوں کی نظر میں یہ ایک مقدس دستاویز ہے لہٰذا اس کو عوام اور میڈیا کی پہنچ سے دور رکھا جائے دوسری وجہ یہ ہے کہ حکومت وقت اتنی مقبول ہے

موٹاپے پر قابو پانے کے لئے دس بہترین غذائیں

Posted by & filed under کوئٹہ.

نیویارک : کیا آپ کو معلوم ہے کہ موٹاپا عالمی وبا بن چکا ہے؟ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق موٹاپے سے متاثر ملکوں میں پاکستان نویں نمبر پر ہے مگر کیا اس کا مقابلہ خوراک سے ہوسکتا ہے؟ جسمانی سرگرمیوں سے دور بھاگنے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ طبی سائنس نے بھی ثابت کیا ہے کہ مخصوص کھانے موٹاپے کو کم کرنے کیلئے بہترین ثابت ہوتے ہیں۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری؛ فورسز کی کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کرکے 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

وزیراعظم کی فضل الرحمان اور اچکزئی سے ملاقات

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام فضل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صوبے کے داخلی و خارجی راستوں پر ایف سی کی اضافی نفری تعینات کردی ہے، تاکہ پاک فوج کی جانب سے آپریشن سے متاثرہ علاقے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کرنے والے افراد کو صوبہ میں داخل ہونے سے روکا جاسکے۔