کوسٹاریکا نے یوراگوئے کو 3-1سے اپ سیٹ کر دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

بیلو ہوریزونٹے(آزادی نیوز)کوسٹاریکا نے اپنے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں 3 ۔ 1 سے یوراگوئے کو شکست دیدی ہے۔کھیل کے 24ویں منٹ میں یورا گوئے کے کوانی نے پنلٹی کک پر گول کر کے اپنے ٹیم کو بر تر ی دلادی ۔ کھیل کے پہلے ہاف میں یوراگوئے کو 1-0کی برتر ی حاصل تھی

اسپین کیخلاف ہالینڈ کی جیت کے پیچھے کیا راز ہے ؟

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیلیا(اسپورٹس ڈیسک) کسی دانشور نے کیا خوب کہا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ اسپین کے خلاف ہالینڈ کی ٹیم کے ساتھ کچھ ایسے ہی ہوا عالمی کپ سے قبل ڈچ ٹیم کو اپنے گرل فرینڈز اور بیویوں سے ملنے پر پابندی عائد کی تھی

خواتین اینکرز اور کچھی آبادیوں کے مکین

Posted by & filed under اداریہ.

نیوز چینل پر عمومی تنقید یہ کی جاتی ہے کہ ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ اپنی طرف سے اوٹ پٹانگ باتیں کرتے ہیں اور لوگوں کی دل آزاری میں ملوث ہیں۔ ان میں خواتین اینکرز پرسن سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔ ان خواتین/لڑکیوں کا تعلق بڑے یا متوسط گھرانوں سے ہے۔