حکومتی سطح پر شیشہ ہاوسز کیخلاف موثر کارروائی کا فقدان،عوامی حلقوں کا شیشہ کیفیز پر پابندی عائد کر نے کا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(رپورٹ/ مرتضیٰ زیب زہری) کوئٹہ شہر اور گردونواح میں شیشہ ہاوسز کی بھر مار، بعض علاقوں میں شیشہ حقہ فروخت بھی کیا جارہا ہے

طالبان کو اپنا سمجھتے ہیں اور ہمیں غیر: اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان میں سرکاری فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوانوں کی ہلاکتوں اور ان کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو ان کی جماعت پارلیمنٹ کی نشستوں سے مستعفی ہو جائے گی۔

ملک میں طاقتور اور کمزور کے لئے الگ الگ قانون ہیں، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، جب تک قانون کی بالادستی نہیں ہوگی اس وقت تک معاشرے میں امن نہیں آسکتا۔

حکومت امن کیلئے جذبہ خیر سگالی کے طورپر مثبت اقدامات کررہی ہے، مولانا سمیع الحق

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ اصل مذاکرات تو ابھی شروع ہی نہیں ہوئے تاہم امن کے لئے حکومت جذبہ خیرسگالی کے طور پر اقدامات کررہی ہے طالبان سے بھی کہیں گے کہ وہ بھی ایسے ہی اقدامات کریں.

طالبان کے مزید 12 سے 13 قیدی جلد رہا کردیئے جائیں گے، وزیر داخلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہےکہ حکومت نے امن مذاکرات کے لئے طالبان کے مزید 12 سے 13 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا اب طالبان کو بھی چاہئے کہ وہ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹوں سمیت دیگر افراد کو رہا کریں۔