نواب خیر بخش مری:

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

نواب خیر بخش مری28 فروری 1928 میں میر مہراللہ خان مری کے گھر بلوچستان کے علاقے کاہان میں پیدا ہوئے، 1960 میں مری قبائل کے نواب چنے گئے ۔ نواب خیر بخش مری نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے کاہان سے حاصل کی

نواب خیر بخش کی انتقال کی خبر عالمی و ملکی میڈیا پر بریکنگ نیوزکے طور پر چلی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کی انتقال کی خبر کے بعد عالمی و علاقائی رہنماؤں کا نواب خیر بخش مری کے صاحب زادوں کو فون نواب خیر بخش مری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا

نواب مر ی کو ریاست شہید کرنا چاہتا ہے مہران بلوچ کا نواب مری کے انتقا ل سے قبل خدشے کا اظہار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے کہاہے کہ بلوچ دشمن ریاست جس طرح بلوچ قوم کے ہر دلعزیز رہنما نواب خیر بخش مری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے رکاوٹیں ڈال رہی ہے

پاکستان پر تابڑ توڑ حملے

Posted by & filed under اداریہ.

کراچی ائیرپورٹ پر حملہ پاکستان کی حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ سیکورٹی اور سیاسی رہنما یہ کہتے نہیں تھکتے کہ دہشت گرد اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کی ساکھ بحیثیت ایک ایٹمی قوت خراب کردی۔

بلوچ قو م پرست رہنماء نواب خیر بخش مری انتقال کر گئے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بزرگ سیاستدان بلوچ قو م پرست رہنماء نواب خیر بخش مری انتقال کر گئے نواب خیربخش مری پانچ دن سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ تین دن سے کومہ میں تھے گزشتہ روز انتقال کرگئے

فٹبال عالمی کپ کارنیوال

Posted by & filed under کوئٹہ.

32 ملکوں کی ٹیموں پر مشتمل یہ مقابلہ اولمپکس کے بعد دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ ہے۔ ارجنٹینا کے میسی اور برازیل کے نیمار مقامی لوگوں میں بے حد مقبول ہیں۔ بارسلونا کی طرف سے کھیلنے والے دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ میں مدِ مقابل ہو سکتے ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ کے یادگار لمحات

Posted by & filed under کوئٹہ.

فٹبال کے شائق فنکار ٹیری لی نے کئی سال ’ٹیبل فٹبال‘ کے کھلاڑیوں کو استعمال کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے یادگار واقعات دوبارہ تشکیل دیے ہیں۔ اس تصویر میں سپین کے جیرارڈ پیکے کو 2010 کے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے۔