ریو ڈی جینرو(اسپورٹس ڈیسک) برازیلین کوچ فلپ سلہاری پیشنگوئی کیا ہے کہ عالمی کپ کا فائنل برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا
Posts By: روزنامہ آزادی
عالمی کپ میں شرکت کیلئے اٹلی اور ہالینڈ کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئیں
ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں شرکت کیلئے اٹلی اور ہالینڈ کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئی ہیں۔
قومی اسمبلی میں انسدادِ دہشت گردی کا ترمیمی بل منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آج جمعہ کے روز انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2014ء کی منظوری دے دی گئی ہے۔
غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی۔ علماء کونسل کا فتویٰ
اسلام آباد: پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) نے واضح الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ عزت کے نام پر خواتین یا لڑکیوں کا قتل غیر اسلامی ہے۔
جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کے لیے معطل
اسلام آباد: پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کے لیے معطل کرتے ہوئے ادارے کی انتظامہ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔
حب الوطنی پر انگلیاں اٹھنے سے وسیم اکرم بھڑک اٹھے
لاہور: حب الوطنی پر انگلیاں اٹھنے سے وسیم اکرم بھڑک اٹھے، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بدتمیزی کرنے والے سامنے ہوں تو منہ توڑ جواب دوں۔
لندن: ڈاکٹروں نے ایم کیو ایم کے الطاف حسین کی صحت تسلی بخش قرار دے دی
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی اینجیو گرافی کی ابتدائی رپورٹ کے تحت معالجین نے ان کی طبیعت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔
شمالی وزیرستان میں 2 طالبان گروپوں میں مسلح تصادم، اہم کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک
شمالی وزیر ستان: شوال میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے دھرنوں کا چوتھا روز، آج یوم دعا منایا جارہا ہے
کراچی: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے احتجاجی دھرنے چوتھے روز بھی جاری ہیں جبکہ ایم کیو ایم آج یوم دعا منارہی ہے۔
بیرون ملک اثاثے؛ نواز، بلاول اورعمران سمیت 60 سیاستدانوں کی عدالت طلبی کا اشتہار شائع
لاہور: ہائی کورٹ کے حکم پر بیرون ملک اثاثہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان سمیت ملک کے 60 سیاستدانوں کی عدالت طلبی کا اشتہار اخبار میں شائع کرادیا گیا ہے۔