عالمی کپ کیلئے کئی ٹیموں کے اسکواڈز کااعلان ، انجرڈ فلکاؤ کولمبین اسکواڈ سے باہر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کیوٹو(اسپورٹس ڈیسک) ایکواڈور نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ مڈفیلڈر سیگونڈو کسیلو کو فٹنس مسائل سے نجات کے بعد سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ایکواڈور کی ٹیم گروپ ای میں شامل ہے جہاں اسے سوئٹزرلینڈ، فرانس اور ہونڈراس کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔

نوجوانوں کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر )اسٹریٹ چلڈرن 14 رکنی فٹبال ٹیم دو روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئی کوئٹہ ایئر پورٹ پر نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ہینڈری مسیح سیکرٹری کھیل و ثقافت حافظ عبدالباسط ڈائریکٹر سپورٹس نذر محمد بلوچ سمیت بلوچستان سپورٹس بورڈ طلباء نے ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا ۔کوئٹہ پہنچنے

زمیندار ایکشن کمیٹی کا لوڈشیڈنگ کیخلاف کل صوبے بھر میں قومی شاہراہیں بند کرنیکا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی نے بجلی کی مسلسل عدم فراہمی کے خلاف 5جون کو صوبے کے تمام اہم قومی شاہراہوں پر روڈ بلاک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ پریس کلب میں کمیٹی کے رہنماوں

دہشت گردی کی کارروائیاں، 3 سال میں پاکستان کو ساڑھے 28 ارب ڈالر کا نقصان

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: حکومت نے پچھلے 3 سال کے دوران دہشت گردی کے سبب معیشت کو پہنچنے والے نقصانات اور پچھلے 13 سال کے دوران افغان جنگ میں پاکستان کے اخراجات کی تفصیل جاری کردی ہے۔

کراچی میں پاک فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں حب ریور روڈ پر پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ بس ٹرمینل پر گر کر تباہ ہو نے سے پائلٹ سمیت 3افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔