کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کر دہ پریس ریلیز میں کہا کہ حکومت کا اپنی فورسز کے ساتھ بلوچستان بھر میں فضائی حملوں کے سلسلوں میں تیزی آئی ۔آج گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بالگتر،کیل کور کے علاقے سری کونرتوک میں آبادی پر بمباری کی جس سے مزار بلوچ کے
Posts By: روزنامہ آزادی
بلوچستان میں ترقیاتی اخراجات کم جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات بہت زیادہ ہیں، سیمینار
کوئٹہ: ۔ سرچ فار کامن گراؤنڈ چیف منسٹر پالیسی ریفارم یونٹ یو این ڈی پی و ایڈ بلوچستان کے زیر اہتمام پری بجٹ مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، مشیر خزانہ میر خالد لانگو، مشیر تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ اراکین صوبائی
پنجگور، تربت، ہوشاپ و گردونواح میں آپریشن بی ایل ایف کے دو کمین گاہوں کو تباہ کیا، ایف سی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فرنٹیئر کور بلوچستان نے آواران اور مکران ڈویژن کے علاقوں میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے عسکریت پسندوں کے مزید دو ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے جاری کی گئی
میرے خلاف تمام مقدمات سیاسی بنیاد پر قائم کئے گئے ہیں، پرویز مشرف
کراچی (ظفراحمدخان) سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کے کمنٹس کا جواب الجواب جمع کرادیا ہے ۔اپنے اٹارنی بریگیڈیئر (ر)اخترصامن کی جانب سے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے جمع کرائے گئے
لیور پول کا پریمیئر لیگ جیتنے کا خواب چکناچور
برطانوی فٹبال کلب لیور پول کے مینیجر برینڈن روجرز نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے انگلش پریمیئر لیگ جیتنے کی ا?میدیں ختم ہوگئی ہیں۔ روجرز نے کرسٹل پیلس کے ساتھ ہونے والے میچ کے برابری پر اختتام کو اس کی وجہ قرار دیا۔
شارٹ فال 4500 میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام ذہنی اذیت میں مبتلا
کراچی: حکومتی دعوؤں کے باوجود ملک میں بجلی کا بحران ہر نئے روز شدید سے شدید تر ہوتاجارہا ہے جس کی وجہ سے جہاں عوام گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پرمجبور ہیں وہیں پانی کی عدم دستیابی نے انہیں دہرے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے ججز سنیارٹی سے متعلق درخواست مسترد کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور کورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے تعین سے متعلق دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مسترد کردی۔
شہری اسلم اعوان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی سے متعلق درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنج نے کی،
پی سی بی کے چیف سلیکٹر محمد الیاس اپنے عہدے پر بحال
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کی جانب سے عہدے سے برطرفی کے خلاف دائر کی گئی
گولیاں برآمد ہونے پر امریکی شہری گرفتار
کراچی: ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے پیر کے روز ایک امریکی شہری کے قبضے سے چھری اور گولیاں برآمد ہونے پر جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا۔
مصر سے اخوان المسلمون کا خاتمہ کردیں گے: عبد الفتح السیسی
قاہرہ: مصر میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے سابق فیلڈ مارشل عبد الفتح السیسی نے کہا ہے کہ اگر انہیں اس انتخاب میں کامیابی مل گئی تو وہ مصر سے کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کا وجود ہی ختم کردیں گے۔